Monthly Archives: July 2018

نواز شریف اور مریم ووٹ بھی نہیں دے سکیں گے

ملتان: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر جیل میں ہونے کے باعث اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کرسکیں گے۔  میاں نوازشریف، مریم نوازاور کیپٹن (ر) صفدراپنی پارٹی کے امیدواروں کوجیل میں ہونے کے …

Read More »

انتخابی ڈیوٹی نہ دینے والے کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا،

کراچی: عام انتخابات 2018 پر انتخابی ڈیوٹی پر نہ آنے والے کونوکری سے فارغ کردیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 250 کے ریٹرننگ افسرحلیم احمد نے چیف سیکریٹری سندھ کو خط لکھا کہ عام انتخابات 2018 پر انتخابی ڈیوٹی پر نہ آنے والے کو نوکری سے فارغ کردیا …

Read More »

نواز شریف کے بعد باقی قیدیوں کو بھی گدے دئیے جائیں: بابر اعوان

اسلام آباد:  بابر اعوان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بعد باقی قیدیوں کو بھی گدے دئیے جائیں، جیل میں بھی نواز شریف کی فرمائشیں ختم نہیں ہوتی، میاں صاحب آپ قید میں ہیں، ٹرپ پر نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

نارووال: خواجہ سرا پولنگ سٹیشنوں پر ڈیوٹیاں دینگے

نارووال: ( روزنامہ دنیا) نارووال میں خواجہ سرا پولنگ سٹیشنوں پر ڈیوٹیاں دیں گے۔ نفری کی کمی کی وجہ سے یہ اقدامات کئے جارہے ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق نارووال ڈسٹرکٹ پولیس افسر کی ہدایت پر پولنگ سٹیشن پر خواجہ سراؤں کی تعیناتی کی جائے گی کیو نکہ نارووال پولیس …

Read More »

الیکشن جیتنے کے لیے پوری تیاری کی ہے: عمران خان

اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت نے رواں ماہ ہونے والے انتخابات کی بھرپور تیاری کی ہے، امیدوار، منشور اور سو روزہ پلان بہترین ہے، 60 فیصد امیدوار پی ٹی آئی جبکہ 40 فیصد نے دوسری جماعتیں چھوڑ کر پی ٹی آئی کا …

Read More »

پشاور میٹرو بس منصوبے کی تحقیقات نیب کے سپرد

پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے میٹرو بس کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے منصوبے کی تحقیقات نیب کے سپرد کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں جاری میٹرو بس منصوبہ 24 جون 2018 کو مکمل کیا جانا تھا مگر تاحال اس کی تکمیل نہیں ہوسکی۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

اڈیالہ جیل ، نواز شریف سے گلے ملنے والا ہیڈ وارڈن تبدیل

راولپنڈی : سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے جیل میں گلے ملنے والے ہیڈ وارڈن کو تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ یہ ہیڈ وارڈن نواز شریف کی بیرک پر تعینات تھا۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ جیل میں موجود مخصوص عملے کے سوا کسی اور …

Read More »

’کلبھوشن کا پاسپورٹ جعلی یا اصلی ہونے پر بھارت کوئی جواب نہیں دے سکا‘

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ حسین مبارک پٹیل کے نام سے کلبھوشن کا پاسپورٹ اصل ہے یا جعلی، بھارت اس کا جواب نہیں دے سکا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر …

Read More »

ایشیاء کی طویل القامات پاکستانی خاتون زینب بی بی انتقال کر گئیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ایشیاء کی طویل القامت پاکستانی خاتون  زینب بی بی علالت کے باعث 47 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔  زینب بی بی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قصبہ رجانہ کی رہائشی تھیں اور انہیں طویل عرصے سے گردوں، شوگر اور جوڑوں کا عارضہ لاحق تھا جس کے باعث وہ …

Read More »

الیکشن سے کوئی تعلق نہیں، امن و امان کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں: نمائندہ جی ایچ کیو

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے خصوصی اجلاس میں جی ایچ کیو کے نمائندے نے کہا ہے کہ ہمارا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں اور ہم صرف الیکشن کمیشن کی ہدایت پرامن وامان بہتر رکھنے کیلئےکام کررہے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا خصوصی اجلاس …

Read More »