Monthly Archives: July 2018

شاہ رخ خان سے موازنہ کرنے پر اکشے کمار کا صحافیوں کو کرارا جواب

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے شاہ رخ خان سے موازنہ کیے جانے پر صحافیوں کو کرارا جواب دے دیا۔ اداکار اکشے کمار ان دنوں فلم ’’گولڈ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں وہ ہاکی کوچ تپن داس کا کردار نبھارہے ہیں جو ایک بکھری ہوئی ہاکی ٹیم کو …

Read More »

راحت فتح علی خان کی آواز نے ’ملک‘ میں بھی جگہ بنالی

پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی آواز پڑوسی ملک کی فلموں کا ایک لازمی جزو بن گئی ہے اور اب وہ بالی وڈ فلم ’ملک‘ میں بھی اپنے سُروں کے جادو جگا رہے ہیں۔ حال ہی میں راحت فتح علی خان کی آواز میں فلم ‘ملک’ کا …

Read More »

’طیفا ان ٹربل‘ پاکستانی سنیما کی تاریخ میں ریکارڈ ساز فلم بن گئی

ریلیز سے پہلے ہی بہت سے ریکارڈز توڑنے اور بہت سے نئے ریکارڈز بنانے والی پاکستان کی سب سے بڑی فلم” طیفا اِن ٹربل“ کا طوفان ریلیز کے بعد اور بڑا ہوگیا۔ فلم باکس آفس پر کئی ریکارڈز توڑ چکی ہے۔ آئیے پہلے آپ کو طیفا کی ریلیز کے بعد …

Read More »

نیو جرسی میں ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا آغاز

لاہور امریکہ میں سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا آغاز ہو گیا جس میں مختلف اشکال کے رنگ برنگے غباروں سے آسمان پر خوبصورت رنگ بکھر گئے۔ امریکی ریاست نیو جرسی کے سالبرگ ایئرپورٹ پر منعقد ہونیوالے فیسٹیول میں امریکہ سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی ٹیموں نے بڑھ …

Read More »

اکمل برادران کی کہانی

جب پوری دنیا کی توجہ روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2018ء پر مرکوز تھی تب دنیا بھر میں کافی کچھ ہو رہا تھا جیسے پاکستان کو ہاکی میں چیمپیئنز ٹرافی کے حالیہ ایڈیشن میں بدترین شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور کرکٹ میں پاکستان نے بے یار و …

Read More »

واجبات کی عدم فراہمی، ہاکی پلیئرز کا ایشین گیمز میں شرکت سے انکار

 لاہور:  پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پی ایچ ایف کیخلاف بغاوت کردی، ڈیلی الاؤنس نہ ملنے کے باعث ایشین گیمز کا حصہ بننے سے صاف انکارکردیا۔ ہالینڈ میں شیڈول ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کے بعد آئندہ ماہ انڈونیشیا میں شیڈول ایشینزگیمزکے بھی تاحال واجبات نہ ملنے کے بعد پاکستان …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی۔ چیئرمین نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کرس مولر کے مطابق سیکیورٹی رپورٹ کی بنیاد پر ٹیم پاکستان نہیں بھیج رہے اور اسی رپورٹ نے انہیں پاکستان میں سیریز کھیلنے سے …

Read More »

یونان :جنگل کی آگ سے جاں بحق افراد کی یاد میں تقریب

ایتھنز (دنیا نیوز ) یونان کے جنگل میں لگی آگ میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی، مرنے والوں کے عزیزوں اور ایتھنز باسیوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے شمعیں روشن کیں۔ تقریب میں شریک لوگوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے عارضی یادگار …

Read More »

آئی ایم ایف پاکستان کو بیل آوٹ پیکج دینے سے باز رہے: امریکہ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکہ نے پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج سے چینی قرضوں کی ادائیگی کی مخالفت کر دی۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پیکج سے چینی قرضوں کی ادائیگی کا کوئی جوازنہیں ہے، آئی ایم ایف پاکستان کو …

Read More »

امریکی دفاعی بل سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا ذکر غائب

واشنگٹن: امریکی کانگریس سے پاس ہونے والے نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ ( این ڈی اے اے ) 2019 میں انسداد دہشت گردی کی کوششوں کے سلسلے میں پاکستان کو دی جانے والی سیکیورٹی امداد کی مد میں مستقبل میں دی جانے والی ادائیگیوں کا ذکر نہیں ہے۔ رپورت کے مطابق …

Read More »