Monthly Archives: July 2018

جھانوی کپورکا تعلیمی میدان میں پیچھے رہ جانے کا اعتراف

ممبئی: آنجہانی بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور اورایشان کھترنے اعتراف کیا ہے کہ دونوں آج تک  کالج نہیں گئے۔ فلم اور تعلیم کے درمیان رشتہ زیادہ گہرا نہیں فلم انڈسٹری پر حکمرانی کرنے والے اکثر ستارے تعلیمی میدان میں پیچھے رہ جاتے ہیں جن میں اداکارہ کرینہ …

Read More »

تھائی فٹبالرز نے غار سے بازیابی کو معجزہ قرار دے دیا

تھائی لینڈ کے 12 کمسن فٹبالرز اور ان کے کوچ کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا جس کے بعد وہ میڈیا نمائندوں کے سامنے آئے،نشستوں پر بیٹھنے سے قبل انھوں نے خصوصی طور پر تیار کردہ چھوٹی پچ پر فٹبال بھی کھیلی۔ میڈیا سے پہلے ہی کہہ دیا گیا تھا …

Read More »

جوئے روٹ کے بیٹ پھینکنے پر ایون مورگن حیران

مجھے روٹ سے اس حرکت کی امید نہیں تھی، کپتان مورگن۔  لیڈز:  بھارت کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سنچری کی تکمیل پر جوئے روٹ کی جانب سے بیٹ نیچے پھینکنے پر کپتان ایون مورگن حیران رہ گئے۔ جوئے روٹ نے مسلسل دوسری ناقابل شکست سنچری اسکور کی، تھری فیگر اننگز …

Read More »

عادل رشید کی ویرات کوہلی کو نشانہ بنانے والی گیند ’نئی بال آف دی سنچری‘ قرار

لیڈز:  انگلش اسپنر عادل رشید کی جانب سے بھارتی کپتان کوہلی کو نشانہ بنانے والی گیند کو ’نئی بال آف دی سنچری‘ قرار دیا جارہا ہے۔ تیسرے ون ڈے میں عادل رشید کی لیگ اسٹمپ سے کی جانے والی گیند کے بیلز پر ہٹ ہونے سے خود کوہلی بھی ہکا بکا رہ …

Read More »

دھونی کی ریٹائرمنٹ، افواہیں پھر زور پکڑ گئیں

نئی دہلی:  بھارت کے وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی کی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی افواہیں ایک بار پھر زور پکڑگئیں۔ انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سب سے زیادہ تنقید سابق کپتان پر ہی کی جا رہی ہے، لارڈز میں ناکامی کا سبب ان کی سست بیٹنگ …

Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم کی مسلسل 9 سیریز فتوحات کا سلسلہ ٹوٹ گیا

لیڈز: بھارتی کرکٹ ٹیم کی مسلسل 9 سیریز فتوحات کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔ انگلینڈ سے تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست کے بعد بلو شرٹس کی مسلسل 9 سیریز فتوحات کا وہ سلسلہ ٹوٹ گیا جس کا آغاز جنوری 2016 سے ہوا تھا۔ ورلڈ کپ سے قبل میزبان ملک میں سیریز …

Read More »

ورلڈ جونیئر ریسلنگ، 6 رکنی قومی دستہ شرکت کیلیے بھارت روانہ

لاہور: ورلڈ جونیئر ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلیے 6 رکنی قومی دستہ واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گیا جس میں 4 ریسلرز اور 2 آفیشلز شامل ہیں۔ نئی دہلی میں 17 سے 22 جولائی تک شیڈول ایونٹ میں عنایت اللہ 65 کلوگرام، غلام غوث 70 کلوگرام، محمد عثمان 79 …

Read More »

اسرائیل کو یہودی قومی ریاست قرار دینے کا قانون منظور

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پارلیمنٹ نے ملک کو یہودی ریاست قرار دینے کا قانون منظور کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے ملک کو یہودیوں کی قومی ریاست بنانے کا متنازع بل منظور کرلیا۔ بل کے حق میں 62 جبکہ مخالفت میں 55 ووٹ ڈالے گئے۔ اس …

Read More »

سانحہ مستونگ پر عالمی برادری بھی غمزدہ، واقعے پر افسوس و مذمت

 مستونگ میں ہونے والے دھماکے پر سعودی عرب، امریکا، برطانیہ، جرمنی اور یورپی یونین کی جانب سے شدیدمذمت کی گئی ہے۔ مستونگ میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے پر عالمی برادری بھی غم زدہ ہے، عالمی رہنماؤں نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو مکمل تعاون کا یقین …

Read More »

امریکا افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار

قندھار: امریکا نے افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کردیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں موجود امریکی فوج کے سربراہ اور کمانڈر ریسولوٹ سپورٹ فورسز جنرل جان نکلسن نے اپنے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکا …

Read More »