Monthly Archives: July 2018

الیکشن کی شفافیت پر اطمینان یقینی بنایا جائے، صدر ممنون حسین

 اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ الیکشن کی شفافیت پر اطمینان یقینی بنایا جائے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت ممون حسین نے انتخابی عمل کی کامیابی پر قوم کے جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں دہشت گردی کے باوجود قوم نے انتخابی عمل کو کامیاب بنا …

Read More »

قومی اسمبلی کے اہم حلقوں میں بڑے بُرج الٹ گئے

عام انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اہم حلقوں میں سیاسی جماعتوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ غیر حتمی پارٹی پوزیشن اب تک کی اطلاعات کے مطابق …

Read More »

سیاسی جماعتوں کو جن حلقوں پر تحفظات ہیں وہاں تحقیقات کرائیں گے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انتخابی نتائج پر اعتراض کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جن حلقوں میں تحفظات ہیں ان حلقوں میں تحقیقات کرائی جائے گی۔ جیت کے بعد بنی گالہ میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے  کہا کہ وزیر اعظم …

Read More »

مسلم لیگ (ن) لاہور کا سیاسی میدان مارنے میں کامیاب

لاہور: عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لاہور کا میدان مار لیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسر لاہور عابد حسین قریشی نے قومی اسمبلی کی 14 اور صوبائی اسمبلی کی 30 میں 29 نشستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نتائج کے مطابق لاہور سے قومی اسمبلی کی …

Read More »

سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی حکومت بنانے کی پوزیشن میں

کراچی: سندھ اسمبلی کی 130 جنرل نشستوں کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کو 74 نشستوں پر برتری حاصل ہے جس کے بعد یہ سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے اورصوبے میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔ سندھ اسمبلی کے ایوان میں …

Read More »

عمران خان نےاین اے 131 کا الیکشن 50 کروڑ روپے میں خریدا، سعد رفیق کاالزام

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے این اے 131 کا الیکشن 50 کروڑ میں خریدا۔ لاہور کے حلقے این اے 131 میں خواجہ سعد رفیق کا مقابلہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے تھا لیکن وہ اس …

Read More »

دنیا کے پانچویں بڑے الیکشن کے نتائج 24 گھنٹےمیں دے دیئے: سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ہےکہ ملک میں انتخابات پر امن اور شفاف ہوئے جب کہ نتائج کے لیے جو سسٹم نہیں چلا اسے تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نےبتایا کہ ملک …

Read More »

پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے (ن) لیگ اور پی ٹی آئی میں دلچسپ مقابلہ

لاہور: پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہے اور غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق دونوں جماعتوں کو 122، 122 نشستیں حاصل ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں مجموعی نشستوں کی تعداد 371 ہے جس میں 66 نشستیں خواتین اور …

Read More »

تحریک انصاف نے وفاقی کابینہ کیلئے متوقع ناموں پر غور شروع کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے والے ارکان اور انہیں دیے جانے والے قلمدان پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق وفاق میں حکومت بنانے کی صورت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان وزیراعظم ہوں گے جن کی کابینہ 18 سے 20 ارکان پر مشتمل …

Read More »

صوابی ، اے این پی کے امیدوار امیر رحمان کی پی ٹی آئی کیمپ پر فائرنگ

صوابی (پاکستان پبلک نیوز) عام انتخابات کے لیے جہاں پولنگ جاری ہے وہیں کئی شہروں میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔ صوابی میں اے این پی کے امیدوار امیر رحمان نے پی ٹی آئی کیمپ پر فائرنگ کر دی جس سے کارکن جاں بحق جبکہ 3 …

Read More »