Monthly Archives: July 2018

پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان، اوگرا نے سمری بھجوادی

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت  پٹرولیم کو ارسال کردی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز نے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایک بار پھرعوام پر پٹرول بم …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے کمی

کراچی: انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کی کمی ہوگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں آج 123 روپے سے ڈالر کی خرید و فروخت کا آغاز ہوا۔ دوران ٹریڈنگ ڈالر کی قدر 2 روپے کم ہوگئی جس کے نتیجے میں انٹربینک ریٹ 121 روپے ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر 86 پیسے کمی سے 124 روپے 18 پیسے کا ہوگیا

کراچی: انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور آج بھی ڈالر 86 پیسے کمی پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ منگل کو جب مارکیٹ کا آغاز …

Read More »

وٹامن بی ٹو کی کمی کی 6 علامات

وٹامن بی ٹو (Vitamin B2) ہمارے جسم میں موجود 8 بی وٹامنز میں سے ایک اہم وٹامن مانا جاتا ہے۔ وٹامن بی ٹو کا کام جسم میں صحت مند بلڈ سیلز (خون کے خلیے) بنانا ہے جو آنکھوں اور جلد کو بہتر بنانے میں مددگار ہیں جبکہ اینرجی لیول کو …

Read More »

پنجاب کی بازی کون جیتے گا؟

پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ملک کی انتخابی سیاست میں بھی خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ مرکز میں حکومت سازی کے لیے پنجاب کامیابی کی کنجی ہے۔ یہاں سے قومی اسمبلی کی پچاس فیصد سے زائد نشستیں ہیں۔ عام تاثر یہی ہہ کہ جو بھی …

Read More »

سیرا لیون سے ایبولا وائرس کی نئی قسم دریافت

سیرالیون: افریقا میں 10 برس قبل ایبولا وائرس کی وبا پھوٹنے کے بعد ماہرین نے اب خبردار کیا ہے کہ اس وائرس کی تبدیل شدہ شکل سیرا لیون کی چمگادڑوں میں دریافت ہوئی ہے لیکن ماہرین نہیں جانتے کہ ایبولا کی یہ نئی قسم کتنی خطرناک ہے؟ اگرچہ ایبولا وائرس کی …

Read More »

رنبیر‘سنجو’ کے بعد عامر کی جگہ ‘گلشن’ بننے کو تیار

بولی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی گزشتہ ماہ 29 جون کو ریلیز ہونے والی بائیو گرافی فلم ‘سنجو’ نے نہ صرف ریکارڈ کمائی کی بلکہ اس فلم کو ٹرینڈ سیٹر بھی سمجھا جا رہا ہے۔ ‘سنجو’ کی کامیابی کے بعد متعدد اداکار و پروڈیوسرز بائیوگرافی فلمیں بنانے کا …

Read More »

جسٹن بیبرکو شادی کی جلدی

معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے رواں ماہ 9 جولائی کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے امریکی ماڈل سے منگنی کرلی۔ 24 سالہ گلوکار نے بتایا کہ انہوں نے 21 سالہ ماڈل ہیلی ہالڈ وین سے منگنی کرلی۔ حیران کن بات یہ ہے کہ …

Read More »

سروں کے بادشاہ محمد رفیع کو بچھڑے 38 سال ہوگئے

ممبئی:  برصغیر پاک و ہند کے مایہ ناز گلوکار سروں کے بادشاہ محمد رفیع کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 38برس ہوگئے۔ سروں کے بادشاہ محمد رفیع کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 38برس ہوگئے تاہم اس موقع پر ان کے پرستار اور  شوبز سے متعلق تنظیمیں  ان کو خراج عقیدت پیش  کرنے کیلیے …

Read More »

سونم کپور انسانی اسمگلنگ کے خلاف بول پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ ہمارے حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ گزشتہ روز انسانی اسمگلنگ کا عالمی دن منایا گیا اس موقع پر بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے ٹوئٹ کے ذریعے انسانی اسمگلنگ …

Read More »