نیپرا نے بجلی قیمتوں میں 51 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

 اسلام آباد: نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں51پیسے کا اضافہ کرنیکی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نیپراکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی قیمتوں میں اضافہ جون 2018کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میںکیا گیا،بجلی قیمت میں ہونیوالے 51 پیسے کے اضافے سے صارفین پر ساڑھے 6 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور زرعی صارفین پرنہیں ہوگا۔

Check Also

آئی ایم ایف کے معاشی پیکج کی طرف سے پاکستان کو 99 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی پہلی قسط موصول

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 6 ارب ڈالر کے معاشی پیکج کے تحت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *