طاقت کے نشے میں چور لیگی کونسلر کے بھانجے کا ایک ذہنی مریض پر وحشیانہ تشدد

طاقت کے نشے میں چور لیگی کونسلر کے بھانجے کا ایک ذہنی مریض پر وحشیانہ تشدد

کالیکی منڈی کے اکبری محلہ کے رہائشی محنت کش محمد بشیر کا جواں سالہ بیٹا کاشف جو کہ ذہنی مریض ہے اور اکثر گلیوں میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتا رہتا ہے محمد کاشف کلمہ طیبہ کا ورد کرتے جا رہا تھا کہ کرکٹ کھیلتے لیگی کونسلر کے بھانجا عمران آگ بھگولا ہو گیا اور سرعام بلے سے وحشیانہ تشدد کرنے لگا ذہنی معذور کاشف کلمہ طیبہ کا ورد کرتا رہا اور جان بچانے کیلۓ بھاگنے کی کوشش کرتا رہا مگر بگڑا رئیس زادہ اس پر وحشیانہ تشدد کرتا رہا۔اور کسی کو بھی ہمت نہ ہوئی کہ کوئی بگڑے رئیس زادے کو تشدد کرنے سے روک سکے راہگیر عورتوں نے منت سماجت کر کے اس زہنی معذور شخص کی جان چھڑوائ جبکہ ورثا نےبگڑے رئیس زادےکیخلاف کاروائی کیلئے پولیس تھانہ کالیکی منڈی کو درخواست پیش کر دی

طاقت کے نشے میں چور لیگی کونسلر کے بھانجے کا ایک ذہنی مریض پر وحشیانہ تشدد،دل دہلا دینے والی ویڈیو

طاقت کے نشے میں چور لیگی کونسلر کے بھانجے کا ایک ذہنی مریض پر وحشیانہ تشدد،دل دہلا دینے والی ویڈیو

Posted by Pakistan Public News on Wednesday, 25 July 2018

Check Also

اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان کے اسرائیل سے تعلقات قائم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *