Monthly Archives: جولائی 2018

کیا عمران خان دنیا کے سب سے وجیہہ وزیرِ اعظم ہوں گے؟

حیرت انگیز طور پر انٹرنیٹ پر ایسی کئی ویب سائٹیں پائی جاتی ہیں جو دنیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں اور سیاست دانوں کی خوبصورتی کا مقابلہ کرتی رہتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویب سائٹhottestheadsofstate.com ہے جو اپنے نام کے مصداق دنیا کے حسین ترین سربراہان کی ریٹنگ کرتی ہے۔ …

Read More »

پہلے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ کیا جائے،اس کے بعد ججز کے بارے میں ریفرنس کی سماعت کی ہو

سپریم کورٹ کے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی سماعت کرنے والی سپریم جوڈشل کونسل کے سربراہ اور ملک کے چیف جسٹس پر اعتراض اُٹھایا ہے اور کہا ہے کہ ان کے خلاف خود ریفرنس دائر ہوا ہے اور وہ …

Read More »

فلپائنی لڑکی اپنے پیٹ پر چپکے دو اضافی بازوؤں سے پریشان

فلپائن: یہ عجیب و غریب خبر فلپائن سے آئی ہے جہاں ایک 14 سالہ لڑکی کے جسم پر اس کے جڑواں بہن یا بھائی کے دو بازو چپکے ہیں اور ان پر موجود انگلیوں کے ناخن بھی بڑھتے ہیں جنہیں وہ باقاعدگی سے کاٹتی بھی ہے۔ فلپائن کے شہر لیگان کی …

Read More »

آئن اسٹائن کا نظریہ اضافیت کیا ہے اور اس کی تصدیق کیسے ہوئی؟

سائنس میں کوئی بھی قانون یا نظریہ حرف آخر نہیں ہوتا، جوں جوں تحقیق آگے بڑھتی ہے ان سے متعلق مزید اہم نکات سامنے آتے رہتے ہیں اور بعض اوقات نئی تحقیق پرانے نظریے کو مکمل طور پر رد بھی کر دیتی ہے، مگر آئن اسٹائن کی تحقیقات کو یہ …

Read More »

مریخ ڈیڑھ دہائی بعد زمین کے قریب آگیا

مریخ 15 سال کے بعد 31 جولائی 2018 کو دنیا سے قریب ترین مقام پر آجائے گا۔ سرخ سیارے کے نام سے پہچانا جانے والا یہ سیارہ 27 جولائی 2018 سے 31 جولائی تک دنیا میں چمکتا ہوا نظر آئے گا۔ یہ سیارہ آج اپنے اصل مقام سے دنیا کے …

Read More »

جعلی خبروں اور بیہودہ زبان کی روک تھام کیلئے ٹوئٹر کالج پروفیسر بھرتی کرے گا

کیلیفورنیا: سوشل میڈیا کی غیرمعمولی مقبولیت کے بعد ایک جانب تو یہ جعلی خبروں اور افواہوں کا مرکز بنتا جارہا ہے تو دوسری جانب عوام نے دل کی بھڑاس نکالنے کےلیے اسے نفرت انگیز زبان سے بھر دیا ہے۔ اسی بنا پر ٹوئٹر نے اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیسرز سے اس کا …

Read More »

نیپرا نے بجلی قیمتوں میں 51 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

 اسلام آباد: نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں51پیسے کا اضافہ کرنیکی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپراکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی قیمتوں میں اضافہ جون 2018کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میںکیا گیا،بجلی قیمت میں ہونیوالے 51 پیسے کے اضافے سے صارفین پر ساڑھے 6 ارب روپے کا اضافی …

Read More »

روپے کی ریکوری؛ سونے چاندی روئی کی قیمتوں میں کمی، اسٹاک مارکیٹ چڑھ گئی

 کراچی: امریکی ڈالر کے مقابل روپے کی ریکوری کا سلسلہ جاری رہنے کے باعث پیر کو سونے چاندی اور روئی کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور اسٹاک مارکیٹ چڑھ گئی۔ گزشتہ 5 دنوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 4700 روپے اور فی دس گرام سونے کی …

Read More »

زرعی پیداوار بڑھانے کیلیے 45.6 کروڑ کا تکنیکی منصوبہ تیار

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے لائیو اسٹاک اور فصلوں کے فروغ کے لیے 45کروڑ60لاکھ روپے کی لاگت سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار بائیو ٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کا مقصد جینیٹک انجینئرنگ کے ذریعے فصلوں اور لائیواسٹاک کی پروڈکٹویٹی میں اضافہ، آلودہ پانی کی …

Read More »

پی ٹی آئی فرنیچر سیکٹر کی سرپرستی کرے گی، چوہدری سرور

 لاہور:  سابق گورنر پنجاب سینیٹر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت سازی کے بعد ملکی فرنیچر کی صنعت کی سرپرستی کرنے اور نئی اختراعات اور ڈیزائنوں کے ساتھ عالمی منڈیوں میں موثر مقام بناکر اربوں ڈالر سالانہ برآمدات میں اضافہ کرے گی۔ لاہور میں پاکستان فرنیچر …

Read More »