Monthly Archives: June 2018

سام سنگ کو سمارٹ فونز کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹس بھیجنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا

ہالینڈ کی عدالت کے فیصلے کے مطابق سام سنگ کو اپنے موبائل فونز لانچ کرنے کے کئی برسوں بعد ان کے سافٹ ویئرز اپ ڈیٹ کرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔ ایک صارفین کی ایسوسی ایشن نے مقدمہ دائر کیا تھا کہ سام سنگ اپنے فونز کی فروخت کے …

Read More »

امریکی نوجوانوں نے فیس بک کا استعمال کم کردیا

واشنگٹن (پاکستان پبلک نیوز ٹیکنالوجی) ایک امریکی ادارے کی جانب سے کم عمر نوجوانوں میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے استعمال کے حوالے سے کیے گئے سروے کے مطابق فیس بک دیگر انٹرنیٹ ذرائع کے مقابلے میں امریکی نوجوانوں میں تیزی سے اپنی مقبولیت کھو رہا ہے۔ دوسری جانب …

Read More »

ماہرہ اور فواد خان بھارتی میگزین کے سرورق کی زینت

بھارت ( پاکستان پبلک نیوز شوبز ڈیسک) پاکستانی ڈراموں و فلموں کی مقبول و رومانوی جوڑی ماہرہ اور فواد خان کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی موجود ہیں۔ بولی وڈ میں جہاں خانز کے چرچے رہتے ہیں وہیں اب پاکستانی خانز یعنی ماہرہ اور فواد خان کے …

Read More »

شاہد آفریدی کے بین الاقوامی کریئر کا اختتام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا بھر میں اپنی جارحانہ بلے بازی کے لیے خود کو منوانے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے بین الاقوامی کریئر کا لارڈز کے میدان پر اختتام ہو گیا ہے۔ شاہد آفریدی نے سنہ 1996 میں اپنے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا …

Read More »

لیڈز: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

انگلینڈ (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ لیڈز میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان نے میزبان ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ …

Read More »

انڈونیشیا: جان لیوا بیماری میں مبتلا پاکستانی قیدی کا انتقال

انڈونیشیا (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) اپنی سزائے موت کا انتظار کرنے والے انڈونیشیا میں قید پاکستانی شہری ذوالفقار علی جان لیوا بیماری کے باعث طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ پاکستانی باشندے کی انڈونیشیا میں وکالت کرنے والے جسٹس پروجیکٹ پاکستان (جے پی پی) نے اپنے ایک بیان میں …

Read More »

ڈنمارک: عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل پردے پر پابندی عائد

ڈنمارک (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل پردے پر پابندی عائد کردی۔ مسلم خواتین عام طور پر ’بُرقع‘ جس سے پورا چہرہ ڈھک جاتا ہے، یا ’نقاب‘ کرتی ہیں جس سے چہرے کی صرف آنکھیں نظر آتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی …

Read More »

ماڈل و اداکارہ کم کارڈیشین کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات

امریکہ (پاکستان پبلک مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹی وی اسٹار، ماڈل و اداکارہ کم کارڈیشین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے داماد جیرڈ کشنر سے وائیٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ نے وائیٹ ہاؤس میں کم کارڈیشن سے ملاقات کی، جس …

Read More »

پہلی بار سعودی شہزادی ’ووگ‘ کے سرورق پر

 سعودی عرب (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ) گزشتہ 2 سال سے تیزی سے تبدیل ہوتے اسلامی ملک سعودی عرب میں پہلی بار ایک شہزادی معروف فیشن میگزین ’ووگ‘ کے عربی شمارے کی سرورق کی زینت بنی ہیں۔ سابق بادشاہ عبداللہ کی بیٹی اور 3 بچوں کی والدہ حیفا بنت عبداللہ السعود …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا آخری اجلاس، قبائلی علاقوں کیلئے مراعات کی منظوری

اسلام آباد (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے آخری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں 5 سالہ ٹیکس چھوٹ کے پیکج اور وفاقی اور صوبائی انتظامیہ کے تحت سابقہ قبائلی علاقوں کے لیے دیگر مراعات کی منظوری دے دی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق …

Read More »