Monthly Archives: June 2018

بھارتی فوج کا آزادیٔ کشمیر کے سرگرم کارکنان کو قتل کرنے کا منصوبہ

نئی دلی: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کی جدوجہد میں سرگرم کارکنان کو ہدف بناکر قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ قابض فوج تحریک آزادی کو دبانے کےلیے نہتے شہریوں پر طاقت …

Read More »

افغانستان میں طالبان کے حملے، مزید 16 پولیس اہلکار جاں بحق

کابل:  افغانستان کے مغربی صوبے بادغیس میں طالبان کے تازہ حملوں میں 16 افغان پولیس اہلکار اور 2 شہری جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکام نے بتایا کہ قندھار صوبے میں ہوئے اس حملے کے دوران 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی …

Read More »

بھارت امریکا سے آبدوز شکن ہیلی کاپٹر خریدے گا

نئی دہلی:  بھارت پر جنگی جنون سوار ہے اور اسی جنون کو مزید بڑھانے کیلیے بھارتی بحریہ کیلیے امریکا سے 2ارب ڈالر کے آبدوز شکن ہیلی کاپٹر خریدے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت امریکا سے آبدوز شکن جنگی ہیلی کاپٹر کی خریداری کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے …

Read More »

امریکی صدر نے شمالی کوریا پر عائد پابندیوں میں توسیع کردی

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ اُن سے تاریخی ملاقات کے باوجود شمالی کوریا پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کے بجائے اس میں توسیع کر دی ہے۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا پر پہلے سے عائد اقتصادی پابندیوں میں توسیع …

Read More »

بھارتی ہائی کمشنر اور اہلیہ کو گوردوارہ پنجہ صاحب میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

لاہور: بھارتی ہائی کمشنر اور ان کی اہلیہ کو گوردوارہ پنجہ صاحب میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ بھارت میں سکھ مذہب کے بانی گورو نانک دیو جی پر بننے والی متنازعہ فلم اور خالصتان تحریک کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ کے سخت فیصلے کی وجہ سے سکھوں نے بھارتی ہائی کمشنر …

Read More »

جواین ویگنر نے کراچی میں نئی امریکی قونصل جنرل کی ذمے داریاں سنبھال لیں

کراچی:  جواین ویگنر (JoAnne Wagner)نے کراچی میں نئی امریکی قونصل جنرل کے طور پر ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔جواین ویگنر امریکا کی فارن سروس کی سینئر رکن ہیں۔ ویگنر نے حال ہی میں واشنگٹن میں بورڈ آف ایگزامنرز میں خدمات انجام دی ہیں جو امریکا کے لیے نئے سفارت کاروں کا انتخاب …

Read More »

الیکشن لڑنے کی سائنس جاننے والوں کو ہی ٹکٹ دیں گے، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صرف ایسے لوگوں کو ٹکٹ دیں گے جو انتخابات لڑنے کی سائنس جانتے ہوں گے۔ گزشتہ روز ٹکٹوں کی مبینہ غیرمنصفانہ تقسیم کیخلاف بنی گالہ میں احتجاج کرنیوالے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ٹکٹوں …

Read More »

لاپتا افراد کیس، آئی ایس آئی اور ایم آئی کے صوبائی سربراہان طلب

کراچی: سپریم کورٹ نے لاپتا افراد کیس میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے صوبائی سربراہان کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کل اتوار کو چھٹی کے روز بھی عدالت لگائیں گے اور سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لاپتا افراد کیس کی سماعت کریں گے۔ سپریم کورٹ …

Read More »

سرگودھا میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے قتل کی لرزہ خیز واردات

سرگودھا: بھلوال کے علاقہ 11 شمالی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو قتل کردیا جن میں میاں، بیوی اور 3 بچے شامل ہیں۔ سرگودھا میں بھلوال کے علاقہ 11 شمالی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے …

Read More »

چیف جسٹس لاڑکانہ میں چانڈ کا ٹیچنگ اسپتال کی ابترصورتحال پربرہم

لاڑکانہ: چیف جسٹس نے چانڈ کا ٹیچنگ اسپتال کا دورہ کیا اورابترحالت پر ایم ایس پر برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے لاڑکانہ کے چانڈ کا ٹیچنگ اسپتال کا دورہ کیا۔ اسپتال کے آئی سی یو، یورولوجی وارڈ سمیت لیبارٹری کی ابترصورتحال پرچیف جسٹس نے ایم …

Read More »