Monthly Archives: June 2018

میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر

لاہور: گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ علی ظفر کے وکلاء نے سول کورٹ میں میشا شفیع کے خلاف دعوی دائر کیا جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ میشا شفیع نے جھوٹے الزامات لگا کر شہرت اور ساکھ کو …

Read More »

سوئٹزر لینڈ نے سربیا کو 2-1 سے شکست دیدی

ماسکو: فٹ بال ورلڈ کپ گروپ ای کے میچ میں سوئٹزر لینڈ نے سربیا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دے دی۔ روس کے کیلنگراڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلا گول سربیا کی جانب سے ایلکزینڈر مکرووچ نے پانچویں منٹ میں کیا۔ سوئٹرز لینڈ نے …

Read More »

آخری ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کا آج سے آغاز، پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے

بریڈا: 37 ویں چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے نیدرلینڈ کے شہر بریڈا میں ہونے جارہا ہے، جہاں اوپننگ میچ میں پاکستان اور بھارت مدمقابل آئیں گے۔ اس ایونٹ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ آخری چیمپیئنز ٹرافی ہے، جس کے بعد اس ایونٹ کا …

Read More »

اظہر علی نے اپنی خراب کارکردگی کا اعتراف کرلیا

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق قومی کپتان اظہر نے کہا کہ وہ فارغ وقت میں سمر کیمپ میں شرکت کریں گے جس کا مقصد کھلاڑیوں کومستقبل کیلئے تیار کرنا ہے، یہ سمر کیمپ ایک ماہ تک جاری رہے گا۔ اظہرعلی نے کہا کہ پاکستان نے ہی سب کچھ دیا …

Read More »

فٹبال ورلڈ کپ میں سوئس کھلاڑیوں کا جشن متنازع کیوں؟

سوئٹزرلینڈ کے کھلاڑیوں گرینٹ شاکا اور شردان شکیری نے روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں سربیا کے خلاف گول اسکور کرنے کے بعد اپنے جشن میں متنازع علامت بنا کر عالمی کپ میں ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا۔ روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ ای کے میچ …

Read More »

بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن پر جیل بھی بھیجا جاسکتا ہے: چیئرمین ایف بی آر

کراچی: چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کا کہنا ہے ہےکہ بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن نہ صرف ضبط ہورہی ہے بلکہ جیل بھی بھیجا جاسکتا ہے۔ کراچی میں ایف پی سی سی آئی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) طارق باجوہ نے …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری اعلامیے کےمطابق فیصل آباد کے حلقوں این اے 106 سے رانا ثنااللہ اور این اے 108 سے عابد شیر علی الیکشن لڑیں گے جب کہ سابق وزیر خارجہ خواجہ …

Read More »

امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان فوجیوں کی باقیات کا تبادلہ

سیئول: امریکا اور شمالی کوریا 1950 سے 1953 کے دوران جنگ میں مارے جانے والے فوجیوں کے تابوت اور باقیات کا تبادلہ کریں گے۔ جنوبی کوریا کے میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے شمالی کوریا کے ہلاک ہونے والے 215 فوجیوں کے تابوت واپس کرنے کے انتظام مکمل کر لیے …

Read More »

این اے 243 کراچی: عمران خان کے کاغذات نامزدگی کےخلاف اپیل مسترد

کراچی: سندھ الیکشن ایپلٹ ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے حلقے 243 کے لیے انتخابات کی اجازت دے دی۔ واضح رہے کہ عمران خان کے خلاف درخواست سابق چیف جسٹس چوہدری افتخار …

Read More »

امریکی صدر نے شمالی کوریا پر عائد پابندیوں میں توسیع کردی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ اُن سے تاریخی ملاقات کے باوجود شمالی کوریا پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کے بجائے اس میں توسیع کر دی ہے۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا پر پہلے سے عائد اقتصادی پابندیوں میں توسیع …

Read More »