Monthly Archives: June 2018

ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ

انقرہ: ترکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا۔ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی اور پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 …

Read More »

شاہ محمود قریشی نے 28 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثے ظاہر کردیے

ملتان: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے کاغذات نامزدگی فارم میں ظاہر کردہ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویزات میں شاہ محمود قریشی نے اثاثوں کی مالیت 28 کروڑ 36 لاکھ 67 ہزار روپے ظاہر کی جب کہ ان کے لندن کے بینک اکاؤنٹ میں …

Read More »

مختلف سیاسی جماعتیں آج سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گی

مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم کے سلسلے میں آج مختلف شہروں میں جلسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے انتخابی مہم کا آغاز میانوالی کے ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے سے کیا جائے گا جہاں چیئرمین عمران خان سمیت دیگر پارٹی قائدین کارکنان سے …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کل کراچی سے باضابطہ انتخابی مہم کا آغاز کرے گی

کراچی: مسلم لیگ (ن) کل کراچی سے انتخابی مہم کا آغاز کرے گی جس کے لیے پارٹی صدر شہباز شریف خصوصی طور پر شہرقائد آئیں گے۔ آج سے ملک بھر میں مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم کا آغاز کیا جارہا ہے تاہم (ن) لیگ کل کراچی سے …

Read More »

شیخ رشید موٹرسائیکل پر اپنے حلقے میں انتخابی مہم کے لیے نکل پڑے

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید موٹرسائیکل پر اپنے حلقے میں انتخابی مہم کے لیے نکل پڑے۔ شیخ رشید اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں موٹرسائیکل پر سوار ہو کر اپنے حلقے میں نکلے اور ناشتے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سوچ رہا …

Read More »

حکمران طبقے نے قومی دولت پر کیسے ڈاکہ ڈالا: عمران خان کا برطانوی رپورٹ پر تبصرہ

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے برطانوی میڈیا کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ حکمران طبقے نے قوم کی دولت پر کیسے ڈاکہ ڈالا اس حوالے سے مزید پڑھیے۔ عمران خان نے برطانوی میڈیا ڈیلی میل کو سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا …

Read More »

امیدواروں کا انتخاب: آصف زرداری نے پنجاب کی قیادت کو مشاورت کیلئے طلب کرلیا

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ پنجاب سے انتخابات میں حصہ لینے والے پارٹی امیدواروں کی باضابطہ منظوری دیں گے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے پنجاب کی قیادت کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا جہاں وسطی پنجاب کی …

Read More »

امریکی گلوکار پریانکا چوپڑا سے ملنے بھارت پہنچ گیا

بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما، نیہا دھوپیا اور سونم کپور کی شادی کے بعد اب دپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور پریانکا چوپڑا کی شادیاں خبروں میں ہیں۔ اگرچہ عالیہ بھٹ اور پریانکا چوپڑا کی شادی کی خبریں ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں، تاہم اداکارائیں تیزی سے اپنی ذاتی زندگی کو …

Read More »

چاہتی ہوں دنیا خوبصورتی کے بجائے مجھے میرے کام سے پہچانے، مومنہ مستحسن

معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن چاہتی ہیں کہ دنیا انہیں خوبصورتی کے بجائے ان کے کام سے پہچانے۔ گلوکارہ نے بھارتی نیوز ویب سائٹ ہندوستان ٹائمز میں کہا،  ’مجھےمحسوس ہوتا ہے کہ ہر کوئی مجھے میری آواز کے بجائے میری خوبصورتی کی وجہ سے پسند کر رہا ہے، میں جہاں بھی جاؤں …

Read More »

شاہ رخ خان نے کینسر سے لڑتے عرفان خان کی کیسے مدد کی؟

لندن کے ایک اسپتال میں کینسر سے لڑتے عرفان خان کی ان کے قریبی دوست اور اداکار شاہ رخ خان خاموشی سے مدد کر رہے ہیں۔ عرفان خان 3 ماہ سے لندن میں نیورو اینڈو کرائن کینسر سے لڑ رہے ہیں بالی وڈ اداکار کے لیے دنیا بھر سے ان …

Read More »