Monthly Archives: June 2018

فاروق بندیال نے ایسا کیا کہ پی ٹی آئی میں شمولیت کے چند گھنٹے بعد نکال دیا گیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد ( پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر پارٹی میں شامل ہونے والے فاروق بندیال کو چند گھنٹے بعد ہی پارٹی سے نکال دیا۔ سوشل میڈیا پر فاروق بندیال کے مجرمانہ ریکارڈ کے باعث …

Read More »

ظفر اقبال تارڑ،خاقان اقبال تارڑاورحماد اقبال تارڑ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر عزیزو اقارب کی جانب سے مبارکباد

چوٹ دھیراں /ملکوال ( پاکستان پبلک نیوز ) معروف شخصیت ظفر اقبال تارڑ کے ہمراہ خاقان اقبال تارڑاور حماد اقبال تارڑ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر عزیزو اقارب کی جانب سے مبارکباد پیش ۔ معروف شخصیت ظفر اقبال تارڑ کے ہمراہ خاقان اقبال تارڑ، حماد اقبال تارڑ کو …

Read More »

اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد ( پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی نا اہلی کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیئے جانے پر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اللہ نے مجھ عاجز …

Read More »

جسٹس (ر) ناصر الملک نے نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس (ر) ناصر الملک نے پاکستان کے 7ویں نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں تقریب حلف برداری میں صدر مملکت ممنون حسین، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید …

Read More »

کابینہ کا آخری اجلاس: اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا معاملہ آئندہ حکومت کے حوالے

اسلام آباد (پاکستان پبلک نیوز پانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے اپنی مدت کے آخری کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں اصغر خان کیس پر عملدرآمد کا فیصلہ آئندہ حکومت کے لیے چھوڑ دیا۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی ہدایت …

Read More »

پرویز مشرف کو مشکلات کاسامنا، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم، بینک اکاؤنٹ منجمند خدشہ

اسلام آباد (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے عدالتی احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو سابق آرمی چیف اور صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت …

Read More »

فاٹا کے انتخابات: تحریک انصاف، جماعت اسلامی ایک پیج پر

پشاور (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور جماعت اسلامی کے صوبائی امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے الیکشن کمیشن پاکستان ( ای سی پی ) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آئندہ عام انتخابات کے ساتھ ہی قبائلی علاقوں (فاٹا) میں صوبائی …

Read More »

حکومت کے آخری لمحات،ٹیکس ریٹنز کی مد میں 31 ارب 30 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (پاکستان پبلک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے 5 سالہ مدت کے اختتام سے چند گھنٹے قبل تاجروں اور برآمد کنندگان کی ادائیگیوں کے لیے سیلز ٹیکس ریٹرنز کی مد میں 31 ارب 30 کروڑ روپے جاری کردیئے جبکہ دوسری جانب محصولات کی مد …

Read More »