ظفر اقبال تارڑ،خاقان اقبال تارڑاورحماد اقبال تارڑ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر عزیزو اقارب کی جانب سے مبارکباد

چوٹ دھیراں /ملکوال ( پاکستان پبلک نیوز ) معروف شخصیت ظفر اقبال تارڑ کے ہمراہ خاقان اقبال تارڑاور حماد اقبال تارڑ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر عزیزو اقارب کی جانب سے مبارکباد پیش ۔

معروف شخصیت ظفر اقبال تارڑ کے ہمراہ خاقان اقبال تارڑ، حماد اقبال تارڑ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر عزیزو اقارب نے مبارکباد پیش کی۔ سعودی عرب میں مقیم فیصل شہزاد سجادے کا رکن نے ظفر اقبال تارڑ ،خاقان اقبال تارڑ، حماد اقبال تارڑ کی مہمان نوازی کی۔


اللہ کریم آپکی نیت ،سفر اور عبادت کو اپنی بارگاہ عالیہ میں قبول فرما کر آ پ کے ایمان میں اضافہ فرما ئے اور آپکو ہمیشہ اپنے محبوب بندوں میں شامل فرمائے اور آپ پر دائمی برکات عطا کرے۔آمین

Check Also

ٹیم میک گرین پاکستان کا میانوال رانجھا میں پڑاؤ

ٹیم میک گرین پاکستان منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں نے آج گورنمنٹ پبلک اسلامیہ ہائی سکول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *