Monthly Archives: جون 2018

’نیب اپنے نظام کے تحت کارروائی کرتا ہے، ہم کسی بلیم گیم کا حصہ نہیں بننا چاہتے‘

اسلام آباد: نگران وزیراطلاعات بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہےکہ نیب اپنے نظام کے تحت کارروائی کرتا ہے اور ہم کسی بلیم گیم کا حصہ نہیں بننا چاہتے۔ الیکشن کمیشن کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ہم کسی بلیم گیم کا …

Read More »

این اے 67 جہلم: فواد چوہدری کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور: ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فواد چوہدری کو ان کے آبائی حلقے سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فواد چوہدری کی اپیل پر سماعت کی۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری …

Read More »

نیب نے حسن اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کی منظوری دے دی

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق وزيراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کی منظوری دے دی۔ نیب لاہور آفس کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ ہمارے کوئی …

Read More »

افغان سرحد پر باڑ لگانے والے جوانوں پر سرحد پار سے فائرنگ، سپاہی نیاز شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے والے جوانوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سپاہی نیاز شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ ملک کے لیے قوم کے ایک اور بیٹے نے جان …

Read More »

چیف جسٹس کا لاپتہ افراد سے متعلق جمع تمام درخواستوں پر کارروائی کا حکم

کراچی:  چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ رجسٹری میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی جانب سے جمع کرائی جانے والی تمام درخواستوں پر کارروائی کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئی جی سندھ امجد جاوید …

Read More »

جب ڈاکٹرز سے والدہ کی طبیعت کا پوچھتے ہیں تو واضح جواب نہیں ملتا، مریم نواز

لندن: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب ہم ڈاکٹروں سے والدہ کلثوم نواز کی طبیعت کا پوچھتے ہیں تو وہ واضح جواب نہیں دیتے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں بیگم کلثوم نواز کی …

Read More »

انوشکا اور ویرات کو ‘کچرا پھینکنے والے نوجوان’ نے قانونی نوٹس بھیج دیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کو کچرا پھینکنے والے نوجوان کی جانب سے قانونی نوٹس موصول ہوگیا۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق ارہان سنگھ نے بتایا کہ ’میرے قانونی مشیر نے ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا کو قانونی نوٹس بھیج دیا اور اب …

Read More »

فٹبال ورلڈ کپ میں آج مزید 3 میچز کھیلے جائیں گے

ماسکو: فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں آج مزید تین میچز کھیلے جائیں گے۔ فیفا ورلڈ کپ کے لیے گروپ ‘جی’ میں شامل انگلینڈ کا مقابلہ پاناما سے ہوگا اور دونوں ٹیموں کے درمیان آج کا میچ اہمیت کا حامل ہے۔ ایونٹ میں اب تک انگلینڈ اور پاناما کی ٹیمیں ایک …

Read More »

سعودی خواتین کو 28 برس بعد گاڑی چلانے کی اجازت

ریاض:سعودی عرب میں 28 برس بعد خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دے دی گئی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات 12 بجے خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دی گئی جس کے بعد خواتین اسٹیرنگ تھام  کر سڑکوں پر نکل آئیں اور ارب پتی شہزادہ ولید بن طلال …

Read More »

امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان کو ٹرمپ کیلئے کام کرنے پر ہوٹل سے نکال دیا گیا

لیزنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان سارہ سینڈر کو ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے کام کرنے پر ریسٹورنٹ سے باہر نکال دیا گیا۔ سارہ سینڈر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ رات کے کھانے پر ورجینیا کے ایک ریسٹورینٹ گئیں جس کی بکنگ ان کے شوہر کے نام سے ہوئی تھی۔ سارہ …

Read More »