ہفتہ , اکتوبر 20 2018

Tag Archives: Jeans

جنسی ہراسانی کے الزام میں سمیر انجان نے انوملک کی حمایت کی۔

ممبئی(پی پی نیوز ڈیسک) بالی ووڈ فلموں کے لیے گانے لکھنے والے شاعر سمیر انجان  انوملک پر لگنے والے جنسی ہراسانی کے الزامات پر ان کی حمایت  میں میدان میں آگئے۔ بالی ووڈ شاعر سمیر انجان نے بھارتی موسیقار انوملک پر گلوکارہ شوئیتا پنڈت کی جانب سے لگائے جانے والے جنسی …

Read More »

پرینیتی چوپڑا نے فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔

ممبئی(پی پی نیوز ڈیسک) پرینیتی چوپڑا نے بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔ اداکارہ پرینتی چوپڑا نے اپنے انٹرویو میں فلم’’نمستے انگلینڈ‘‘ میں پاکستانی گلوکاروں عاطف اسلم  اور راحت فتح علی خان کی …

Read More »

پاکستانی اداکار سلیم ناصر کی 29 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

کراچی(پی پی نیوز ڈیسک)  ڈرامہ سیریل ان کہی، جانگلوس اورتاریخی ڈرامہ سیریل آخری چٹان میں یادگار کردار اداکرنے والے ورسٹائل اداکار سلیم ناصر کی آج 29 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ 15 نومبر1944 کو پیدا ہونے والے، سلیم ناصرنے اپنی فنکارانہ زندگی کی شروعات ریڈیو پاکستان سے کی، بعدازاں ٹیلی وڑن کی …

Read More »

ایرانی اداکارہ ایلناز نوروزی کا ہدایت کار ویپول شاہ  پر جنسی ہراسانی کاالزام۔

ممبئی(پی پی نیوز ڈیسک) پاکستانی فلم ’’مان جاؤ نا‘‘ سے کیریئر کا آغاز کرنے والی ایرانی اداکارہ ایلناز نوروزی نے ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کے ہدایت کار ویپول شاہ  پر جنسی ہراسانی کاالزام عائد کردیا۔ اداکارہ ایلناز نوروزی نے’’می ٹو‘‘ مہم کے تحت اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کو شیئر کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان کی نجی فضائی کمپنی شاہین ایئر کو سعودی سرمایہ کار نے خرید لیا

لاہور(پی پی نیوز ڈیسک) پاکستان کی نجی فضائی کمپنی شاہین ایئر کو سعودی سرمایہ کار نے خرید لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی سرمایہ کار نے شاہین ایئر خرید لی ہے جب کہ نئی انتظامیہ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ڈیڑھ ارب روپے کے واجبات کے حوالے سے مذاکرات کا …

Read More »

کراچی سے عالمی کالعدم تنظیم کیلئے فنڈز اکھٹا کیے جانے کا انکشاف

کراچی سے عالمی کالعدم تنظیم کیلئے فنڈز اکھٹا کیے جانے اور پھر دہشتگردی میں استعمال کیلئے افغانستان بھیجےجانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق فنڈز اغوا برائے تاوان اور بھتے کی مد میں وصول کیے جاتے رہے، بھتا ایک اقلیتی برادری اور بلوچستان میں مائنز اینڈ منرلز والوں سے …

Read More »

پاکستان کا بڑا مسئلہ 15 سو ارب روپے قرضوں کی ادائیگی میں جانا ہے، مشیر وزیراعظم

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان کے مشیر  برائے ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری عشرت حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بڑا مسئلہ 15 سو ارب روپے قرضوں کی ادائیگی میں جانا ہے، ملک کے دفاعی اخراجات پر بہت زیادہ رقم خرچ نہیں ہوتی، صرف جی ڈی پی کا 3 …

Read More »

کراچی: گلشن اقبال سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث گروہ کا سربراہ گرفتار، ترجمان رینجرز

کراچی: رینجرز نے شہر میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث گروہ کے سربراہ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان رینجرز کےمطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کی ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی میں کارروائی کی گئی جس میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث گروہ کے سربراہ کو گرفتار …

Read More »

وزیراعظم سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کیلئے 23 اکتوبر کو سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سعودی عرب میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے لیے 23 اکتوبر کو ریاض پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں 23 اکتوبر سے مستقبل کے سرمایہ کاری اقدامات پر3 روزہ کانفرنس شروع ہوگی جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم عمران خان …

Read More »

ن لیگ کا 6 اراکین کی ایوان میں بحالی تک پنجاب اسمبلی میں نہ جانے کا اعلان

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے اپنے 6 اراکین کی ایوان میں داخلے پر پابندی ہٹانے تک اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 16 اکتوبر کو بجٹ اجلاس کے دوران ایوان میں بدنظمی کے بعد اسپیکر نے (ن) لیگ کے 6 اراکین پر ایوان میں داخلے پر …

Read More »