ہفتہ , اکتوبر 20 2018

Tag Archives: Italy

وسیم اکرم نے محمد عباس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو ابھی بہت آگے جانا ہے 

لاہور(پی پی این ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے محمد عباس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو ابھی بہت آگے جانا ہے  مجھے یقین ہے کہ آپ دنیا کے بہترین بالر ز کی فہرست میں شامل ہوں گے ۔ سماجی رابطے …

Read More »

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں تباہ کن باؤلنگ کرنیوالے بالر محمد عباس کاوطن واپسی پر والہانہ استقبال

سیالکوٹ(پی پی این ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تباہ کن باؤلنگ کرنے والے بالر محمد عباس وطن واپس پہنچ گئے جن کا سیالکوٹ ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ محمد عباس کے اہل خانہ سمیت دوستوں اور اہل علاقہ کی ایک بڑی تعداد ائیرپورٹ پر موجود تھے جنہوں …

Read More »

ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کیخلاف اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی:سرفراز احمد

ابوظبی(پی پی این ڈیسک  )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کے خلاف اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی۔ دوسرا ٹیسٹ اور سیریز جیتنے پر نوجوان کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے …

Read More »

ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹا نمبر پاکستان کا،سری لنکا سے صرف2 پوائنٹس کا فرق باقی رہ گیا

دبئی( پی پی این ڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹا نمبر پاکستان کی دسترس میں آنے لگا جب کہ ابوظبی میں کامیابی کے بعد سری لنکا سے صرف2 پوائنٹس کا فرق باقی رہ گیا ہے۔ آسٹریلیا سے سیریز جیتنے کے باوجود ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کی ساتویں پوزیشن برقرار رہی، البتہ7 …

Read More »

بولر محمد عباس نے کہا ہے کہ ویلڈنگ کا کام کرکے شرم محسوس نہیں کی، محمد عباس

لاہور( پی پی این ڈیسک) ابو ظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو اپنی بولنگ سے تگنی کا ناچ نچانے والے بولر محمد عباس نے کہا ہے کہ کبھی اس بات کو کہنے میں شرم محسوس نہیں کی کہ میں نے ویلڈنگ کا کام کیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے …

Read More »

ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت روایتی حریف آج مدمقابلایشین

  اومان(پی پی این ڈیسک)  ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور روایتی حریف بھارت مدمقابل ہوں گے۔ پاکستان نے مضبوط حریف کوریا کے خلاف ایک کے مقابلے میں 3 گولز سے فتح حاصل کرکے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ ایشین ہاکی چییمپئن ٹرافی کے دلچسپ مقابلے …

Read More »

کوک اسٹوڈیو میں ’کوکو کورینا‘ ڈیبیو پر احد رضا میر کو شدید تنقید کا سامنا۔

پاکستان ٹیلی ویژن سے مقبولیت حاصل کرنے والے اداکار احد رضا میر نے کوک اسٹوڈیو سیزن 11 میں گلوکاری کے جوہر دکھانے کے لیے ڈیبیو کیا اور جو مداحوں کو متاثر نہ کرسکا۔ گزشتہ روز احد رضا میر کی آواز میں کوک اسٹوڈیو سیزن 11 میں ان کا ڈیبیو گانا ’کوکو …

Read More »

طاہر زمان کے بعد وقاص بٹ بھی اومان ہاکی ٹیم کے ساتھ وابستہ ہو گئے

مسقط(پی پی این ڈیسک)  سابق اولیمپئن طاہر زمان کے بعد وقاص بٹ بھی اومان ہاکی ٹیم کے ساتھ وابستہ ہو گئے۔ وقاص بٹ ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں اومان کی قومی ٹیم کے گول کیپنگ کوچ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ سلطان قابوس سپورٹس کمپلیکس مسقط میں …

Read More »

مانی کی مداح تھی، مانی سے شادی کیلئے منگیتر کو دھوکا دیا، اداکارہ حرا

کراچی(پی پی نیوز ڈیسک) پاکستان کے نامور اداکار اور آرجے سلمان ثاقب عرف مانی کی اہلیہ اور پاکستان ٹی وی کی نامور اداکارہ حرا نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مانی سے شادی کرنے کے لیے مہینوں تک اپنے منگیتر کو دھوکادیتی رہیں۔ ڈراماسیریل ’’یقین کاسفر‘‘ سے شہرت حاصل …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے فائرنگ کرکے حاملہ خاتون کو شہید کردیا

سری نگر(پی پی این ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے حاملہ خاتون کو شہید کردیا۔  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے گزشتہ 3 روز کے دوران قابض فوج 9 کشمیریوں کو شہید کرچکی ہے۔ مقبوضہ …

Read More »