بدھ , جنوری 16 2019

Tag Archives: INDIA

خانیوال:میاں چنوں میں دوران گشت پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ

خانیوال(مظہر حسین شاہد نمائندہ پی پی این)میاں چنوں میں دوران گشت پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ،ڈاکوموٹرسائیکل پھینک کرموقع سے فرارہوگئے۔ میاں چنوں میںموسی ورک تلمبہ روڈ پر ڈاکو راہگیر کو لوٹ رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکووں نے فائرنگ شروع کردی۔پولیس …

Read More »

راولپنڈی:پاسبانِ وطن تنظیم کے زیر اہتمام تصورِ پاکستان کے موضوع پر مجلسِ مذاکرہ

راولپنڈی(عامر عباسی نمائندہ پی پی این)پاسبانِ وطن تنظیم کے زیرِ اہتمام قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کا تصورِ پاکستان کے موضوع پر مجلسِ مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے نائب صدر حاجی گلزار اعوان نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کی کاوشوں اور …

Read More »

سکرنڈ:آل پاکستان واپڈا ھائیڈرو الیکٹرک ورکز یونین کی مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی

سکرنڈ(گل محمد لغاری پی پی این)آل پاکستان واپڈا ھائیڈرو الیکٹرک ورکز یونین کی مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ چیئرمین شاہنواز انڑ وائس چیئرمین نوید خانزادہ، جنرل سیکریٹری وزیر خاصخیلی، جوائنٹ سیکریٹری علی گوہر نے قیادت کی مقررین نے مطالبہ کیا کہ معاہدے کہ تحت ڈیلی ویجز اور …

Read More »

سانگلہ ہل:مرداورخاتون نے جیولرزکوزیورات کی فروخت کےبہانےدولاکھ چالیس ہزارروپےسےمحروم کردیا

سانگلہ ہل(ملک عابد نمائندہ پی پی این)نوسربازمرداورخاتون نے مین بازارمیں جیولرزکوزیورات کی فروخت کے بہانے دولاکھ چالیس ہزارروپے سے محروم کردیا۔ نوسربازمرداوراس کی ساتھی خاتون نے دکاندارراناعدنان کوطلائی زیورات فروخت کے لئے دکھائے جسے چیک کرنے کے بعددکاندارنے زیورات کی رقم دولاکھ چالیس ہزارروپے بتائی جس پردونوں مرداورخاتون نے آپس …

Read More »

ملتان:آرٹس کونسل میں فیملی ڈرامہ “دروازہ کھلا رکھنا” پیش

ملتان(پی پی این)آرٹس کونسل میں فیملی ڈرامہ دروازہ کھلا رکھنا پیش کیا گیا۔ڈرامہ کے ھدایتکار کاشف آکاش مصنف و ہدایتکار سلطان لودھی تھے۔ مہمان خصوصی ایم پی اے سلمان نعیم ، ڈائریکٹر آرٹس کونسل سجاد جہانیاںڈرامہ ”دروازہ کھلا رکھنا ” ملتان کی فیملیز کیلئے فری دکھایا گیا۔ صاف ستھری میعاری …

Read More »

چنیوٹ:عوامی شکایات اوردرپیش مسائل کیلئے کھلی کچہری

چنیوٹ(پی پی این)عوامی شکایات اور عوام کو درپیش مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کےلئے ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی اور ڈی پی او چنیوٹ محمد انور کیتھران نے کھلی کچہری لگائی۔  کھلی کچہری گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں لگائی گئی،عوام نے مختلف محکمہ جات سے متعلق شکایات کے …

Read More »

ڈیرہ غازیخان:اچھی کارکردگی کا مظاہرے کرنے والے پولیس ملازمین محکمہ کا فخر ہیں،ڈی پی او

ڈیرہ غازیخان(عرفان خان بزدار نمائندہ پی پی این)ڈی پی او عاطف نذیرنے کہاہے کہ اچھی کارکردگی کا مظاہرے کرنے والے پولیس ملازمین محکمہ کا فخر ہیں ،انکی حوصلہ افزائی کیلئے نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔ ڈی پی او عاطف نذیر کی طرف سے انسپکٹر علی محمد، سب انسپکٹردانش …

Read More »

نوشہروفیروز:پولیس کی کارواِئی منشیات سمیت چار ملزمان گرفتار

نوشہروفیروز(امداداللہ ملک نمائندہ پی پی این)ضلع میں پولیس کی کارواِئی 2 کلو گرام چرس 410 مضرصحت گٹکا کے پیکٹ برآمد چارملزمان کو گرفتارکرلیا۔ سٹی پولیس نے دوران گشت ملزم نوید علی جھنڈیر اور نعمان علی چوہان کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 410 عدد مضر صحت گٹکا برآمد کرکے …

Read More »

اٹک:سینیٹر رحمن ملک نے ملک حاکمین خان مرحوم کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی

اٹک(حرعباس پی پی این)سینیٹر رحمن ملک کی بلاول ہائوس شیں باغ اٹک میں آمد، ملک حاکمین خان مرحوم کے بیٹے ملک شاہان سے ان کی دعائے مغفرت اور تعزیت کی۔ سینیٹر رحمن ملک نے ملک حاکمین خان مرحوم کی قبر پر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی جانب سے …

Read More »

سی ٹی ڈی فیصل آباد :علی حیدرگیلانی کےاغوا میں ملوث 2 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی کی فیصل آباد میں کارروائی،علی حیدرگیلانی کےاغوا میں ملوث 2 دہشتگرد ہلاک ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشت گردوں کی شناخت عدیل اورعثمان کے نام سے ہوئی۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کا یہ نیٹ ورک امریکی شہری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے …

Read More »