بدھ , دسمبر 12 2018

Tag Archives: channel24

منڈی بہاؤالدین:گورنمنٹ ہائی سکول کٹھیالہ شیخاں میں طلباء کو روزانہ کی بنیادپرانکی ایکسرسائزکروائی جاتی

منڈی بہاؤالدین (پی پی این) گورنمنٹ ہائی سکول کٹھیالہ شیخاں میں طلباء کونصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ صحت منداورتواناء رکھنے کیلئے روزانہ کی بنیادپرانکی ایکسرسائزکروائی جاتی ہے۔ تاکہ وہ معاشرے کافعال شہری رہ سکیں اورملک کی ترقی اورخوشحالی میں اپناکرداراداکرسکیں،گورنمنٹ ہائی سکول کٹھیالہ شیخاں کے طلباء کاکہناتھاکہ وہ دوران ا …

Read More »

انگلش کاؤنٹی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی کوشش

لاہور پی سی بی کے ایم ڈی وسیم خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا عمل تیز کرنے کا عزم ظاہر کردیاان کا کہنا ہے کہ تمام تراقدامات کے باوجود سیکیورٹی انتظامات میں بہتری لانے کی گنجائش موجود ہے مینکائونٹی ٹیموں کو پاکستان لانے کی کوشش کروں گا۔ ایک انٹرویو میں …

Read More »

اسٹین کے سبب ریٹائرمنٹ، حفیظ نے تاثرمستردکردیا

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) محمد حفیظ نے ڈیل اسٹین کے خوف سے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا تاثر مسترد کردیا آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز بھی توکھیلوں گا۔ تفصیلات کے مطابق ماضی میں کئی بار ڈیل اسٹین کی گیندوں پر وکٹ …

Read More »

وومنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ثناء میر کی گیندپلے آف دی ٹورنامنٹ قرار

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال آئی سی سی وومنز ورلڈ ٹی20 میں پاکستانی بولر ثنا میر کی حیران کن لیک بریک گیند کو ’’پلے آف دی ٹورنامنٹ ‘‘قرار دیا گیا ہے۔ سابق کپتان ثنا میر نے آئرش بلے باز لارا ڈیلانی کو لیگ بریک گیند پر چکمہ دے کر …

Read More »

کیا مودی کو انتخابات کے نتائج سے پریشان ہونا چاہیے؟

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) انڈیا کی حکمراں جماعت بی جے پی نے اہم ریاستوں میں اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ تو کیا انڈیا کی سب سے پرانی پارٹی کانگریس پھر سے واپس آ گئی ہے؟ کانگریس راجستھان اور چھتیس گڑھ میں کامیاب ہوئی ہے جبکہ وہ مدھیہ پردیش …

Read More »

مذہبی آزادی پر شدید خدشات،پاکستان نے امریکی رپورٹ کو مسترد کر دیا

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے امریکہ کی جانب مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کے مرتکب ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے سیاسی بنیادوں پر کیا گیا فیصلہ قرار دیا ہے۔                      پاکستانی وزارت …

Read More »

اہرام مصر پر برہنہ تصاویر اصلی ہیں یا ایڈیٹنگ کا کمال؟

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں حکام اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ ایک ڈینش جوڑے کی اہرام مصر پر بنائی جانے والی ویڈیو اصلی ہے یا نہیں۔ اس مبینہ واقعے نے قدامت پسند مسلم ملک مصر کے لوگوں میں اشتعال پیدا کیا ہے۔ پراسیکیوٹر یہ پتہ …

Read More »

فرانس:کرسمس مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 12 زخمی

اسٹراس برگ(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے شہر اسٹراس برگ میں واقع کرسمس مارکیٹ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کو کرسمس مارکیٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا …

Read More »

آنگن میں دو کردار نبھا رہا ہوں، احسن خان

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نامور اداکار احسن خان اس وقت اپنے نئے ڈرامے آنگن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس کی کہانی تقسیم برصغیر کے گرد گھومتی ہے۔ احسن خان نے بتایا کہ ڈرامے میں فیملی، محبت اور کئی ایسے احساسات اور جذبات کی اہمیت کو پیش …

Read More »

دنیا کا سب سے چھوٹا ٹرانسسٹر تیار

دنیا کا سب سے چھوٹا ٹرانسسٹر تیار کرلیا گیا ہے جس کے چوڑائی صرف 2.5 نینومیٹرہے، اسے دنیا کا سب سے چھوٹا تھری ڈی ٹرانسسٹر کہا جاسکتا ہے، اس وقت جتنے بھی ٹرانسسٹر بن رہے ہیں یہ ان سے ایک تہائی چھوٹا ہے۔ میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم …

Read More »