بدھ , اکتوبر 24 2018

فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کی طالبات کیلئے سائیکل ریس کا اہتمام،جس میں28 طالبات نے حصہ لیا۔

(پی پی این ڈیسک) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبات کیلئے سائیکل ریس کا اہتمام کیا گیا جس میں طالبات نے خوب تیز رفتاری سے سائیکل چلا کر حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔

یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ ریس کے انعقاد کا مقصد طالبات کو صحت مندانہ سرگرمیوں سے آگاہی دینا ہے، سائیکل ریس کے اس مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔

 

Check Also

پی سی بی کی جانب سے مینجنگ ڈائریکٹر کا نیا عہدہ متعارف۔۔۔

لاہور(پی پی نیوز ڈیسک) پی سی بی نے مینجنگ ڈائریکٹر کے نئے عہدے  کی آسامی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے