بدھ , اکتوبر 24 2018

چلی میراتھن دوڑ ہانگ کانگ کے وونگ ہوچنگ نے جیت لی

 (پی یی این ڈیسک) چلی کے صحرائی اور میدانی علاقوں میں الٹرا میراتھن دوڑ ہانگ کانگ کے وونگ ہو چنگ نے جیت لی، خواتین کی انٹری بھی زبردست رہی۔

خواتین رنرز میں جنوبی افریقہ کی لارا رینولڈز نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، عالمی دوڑ کا چوتھا اور آخری مرحلہ آئندہ ماہ انٹارکٹکا میں ہو گا۔

Check Also

پی سی بی کی جانب سے مینجنگ ڈائریکٹر کا نیا عہدہ متعارف۔۔۔

لاہور(پی پی نیوز ڈیسک) پی سی بی نے مینجنگ ڈائریکٹر کے نئے عہدے  کی آسامی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے