بدھ , اکتوبر 24 2018

مراکش کار ریس، اطالوی ڈرائیور نے تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ بنا دیا

(پی پی این ڈیسک) مراکش کے پہاڑی سلسلے میں کار ریس کے دوران اطالوی ڈرائیور نے تیزرفتاری کا عالمی ریکارڈ بنا دیا، تاریخ رقم کرنے والے ہیرو کا روایتی انداز میں دف بجا کر استقبال کیا گیا۔

فاتح ڈرائیور کا کامیابی پر شاندار استقبال دف بجا کر کیا گیا، پرستار خوب محظوظ ہوئے اور داد دیئے بغیر رہ نہ سکے۔

Check Also

پی سی بی کی جانب سے مینجنگ ڈائریکٹر کا نیا عہدہ متعارف۔۔۔

لاہور(پی پی نیوز ڈیسک) پی سی بی نے مینجنگ ڈائریکٹر کے نئے عہدے  کی آسامی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے