ہفتہ , دسمبر 15 2018

شردھا کپور ڈینگی بخار کی شکار، شوٹنگزکچھ روز کیلئے ملتوی

(پی پی این ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور ڈینگی بخار کی شکار ہو گئیں۔  شردھا کپور سائنا نہوال کی زندگی پر بنائی جانیوالی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ اچانک اُنکی طبیعت خراب ہوئی جس پر ان کی شوٹنگز ملتوی کر دی گئیں.

Check Also

خان بمقابلہ خان؛سلمان کے مقابلے فواد خان بہترین قرار

کراچی: عید الفطر پر پاکستانی سینما میں سلمان کی فلم بھارت اورفواد خان کی دی لیجنڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے