بدھ , نومبر 14 2018

چیئرمین سپورٹس کمیٹی فٹ بال ٹورنامنٹ مانیار کلب کی کامیابی

سوات(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سپورٹس کمیٹی فٹ بال ٹورنامنٹ مانیار کلب نے عبداللہ شہید مٹہ کلب کو5-4 پنلٹی ککس سے ہرا دیا،گذشتہ روز کبل گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں دو، دو گول سے برابر رہیں۔
میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا ، دونوں ٹیموں کو پانچ، پانچ پنلٹی ککس دیئے گئے، یہ میچ مانیار کلب نے عبداللہ شہید مٹہ کلب کو 5-4 پنلٹی ککس سے شکست دے کر جیت لیا۔
ریفریز کے فرائض حسین، منیر اسد اور عدنان نے انجام دیئے، مانیار کلب کی کامیابی پر مانیارکلب کے سیکرٹری حاجی نواب خان نے کھلاڑیوں کومبارکبادی ہے۔

Check Also

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ پاکستان بمقابلہ بھارت، اہم میچ آج کھیلا جائیگا

سینٹ لوسیا (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے