بدھ , جنوری 16 2019

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔

اسلام آباد(پی پی نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں موجودہ حکومت کے فیصلوں پر عمل درآمد سے متعلق رپورٹ کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں سیکیورٹی آف پاکستان ایکٹ کے تحت 5 خطرناک افراد رسول خان، وسیم اختر، حفیظ الیاس، مشتاق اور ساجد علی کو تحویل میں رکھنے، چیئرمین ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی تقرری، ارکان پارلیمان و عوام کے لئے ٹیکس ڈائریکٹری 2017 شائع کرنے کے علاوہ برطانیہ اور آئرلینڈ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری بھی شامل ہے۔

Check Also

امریکا کے فنڈز پاکستان کو ایماندارانہ طور پر خرچ کرنے چاہیں: سابق سفیر

کراچی: پاکستان میں تعینات سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کا کہنا ہے کہ مشرف دور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے