بدھ , جنوری 16 2019

فلم’’ زیرو‘‘ کا کارٹون ورژن شاہ رخ کو بھا گیا

ممبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکارہ انوشکا شرما اورکترینہ کیف کی نئی فلم زیرو کا ٹریلر ابھی منظر عام پر آیا ہی تھا کہ اس کے ٹریلر پر مختلف مزاحیہ ویڈیوز بننا شروع ہوگئی ہیں اور حد تو یہ کہ گزشتہ روز فلم ریزو کا ’کارٹون ورژن‘ بھی سامنے آگیا۔

جسے شاہ رخ خان نے بھی بے حد پسند کیا ہے۔ بھارتی فلم ڈائریکٹر آنند ایل رائے کی نئی فلم زیرو کا ٹریلر شاہ رخ خان کی سالگرہ کے موقع پر 2 نومبرکو ریلیز کیا گیا تھا۔

جس نے 4 ہی دن میں 6 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے۔

Check Also

قادر خان کے بیٹے نے گووندا کو منافق قرار دے دیا

(پی پی این) قادر خان کے بیٹے سرفراز خان نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے