ہفتہ , دسمبر 15 2018

منڈی بہاؤالدین

مجھےگوجرانوالہ ڈویڑن کا ہیلتھ انچارچ مقرر کیا گیا نہ ہی کوئی نوٹیفیکیشن جاری ہوا،محمد طارق تارڑ

منڈی بہاوالدین (پی پی این) ممبرصوبائی اسمبلی محمد طارق تارڑ  نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ مجھےگوجرانوالہ ڈویڑن کا ہیلتھ انچارچ مقرر کیا گیا نہ ہی کوئی نوٹیفیکیشن جاری ہوا۔ گزشتہ روز یہ بات میڈیا پر چل رہی تھی کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے  ممبرصوبائی اسمبلی محمد طارق تارڑ کو گوجرانوالہ ڈویڑن …

Read More »

قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی کے صدر منتخب ہونے پرڈاکٹر محمود الحق عباسی اور نائب صدر ڈاکٹر راو مرتضی کومبارکباد کا سلسلہ جاری

منڈی بہاوالدین (پی پی این) قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی گورنمنٹ آف پاکستان کے صدر منتخب ہونے پرڈاکٹر محمود الحق عباسی اور نائب صدر ڈاکٹر راو مرتضی کومبارکبادوں کا سلسلہ جاری۔ نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی کے انتخابات میں پاکستان ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن ملک بھر میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی …

Read More »

منڈی بہاوالدین: چوہدری ولائیت خاں آف مرالہ کے صاحبزادوں عادل سردار اور عقیل سردار کی دعوت ولیمہ

منڈی بہاوالدین (پی پی این) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے راہنماچوہدری فیصل عمران گوندل آف جھولانہ کے انکل چوہدری ولائت خاں آف مرالہ سابق ممبر ضلع کونسل کےصاحبزادوں عادل سردار اور عقیل سردار کی دعوت ولیمہ۔  خوبصورت تقریب پھالیہ جم خانہ میں منعقدہوئی جس میں ممبران اسمبلی،مقامی معززین ،وکلا،کاروباری …

Read More »

منڈی بہاوالدین:بارش کے باعث زیرتعمیر نجی سکول کی عمارت کی چھت گرگئی

منڈی بہاوالدین(پی پی این) بارش کے باعث زیرتعمیر نجی ست سرا چوک میں واقع نجی سکول کی زیر عمارت کی چھت گرگئی۔ جس کے نتیجے میں چار مزدور ملبہ تلے دب گئے۔ ریکیسو فوری اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گیا ایک مزدور کو آہنی راڈ کاٹ کر نکالا گیا …

Read More »

انسداد پولیو مہم پر سو فیصد عملدرآمد وقت کی اہم ضرورت ہے،ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر

منڈی بہاوالدین (پی پی این) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم پر سو فیصد عملدرآمد وقت کی اہم ضرورت ہے جسے ہم سب نے مل کر کامیاب بنانا ہے۔ چلڈرن ہسپتال منڈی بہاوالدین میں 5سال سے کم عمر کے بچوں کو ویکسین کے قطرے …

Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کے مفادات کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے،ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر

منڈی بہاوالدین(پی پی این)  ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہرنے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیزکے مفادات کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے،اوران کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں۔ ڈی سی آفس میں اوورسیز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طارق خان …

Read More »

طالبہ جویریہ اسلم نے پنجاب بھر میں منڈی بہائوالدین کا نام روشن کردیا

گوجرہ (پی پی این) مضمون نویسی کے مقابلہ میں طالبہ کی پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیرے کی طالبہ جویریہ اسلم نے نیب کے تحت منعقدہ مقابلہ مضمون نویسی میں شرکت کی اورپنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنا، اپنے والدین ،اپنے سکول اور …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:گوجرہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون،بڑی بڑی مچھلیاں گرفتار

منڈی بہاؤالدین(پی پی این) گوجرہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون۔خاتون سمیت پانچ ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیات اوراسلحہ برآمدکرلیا۔ پولیس تھانہ گوجرہ اورتھانہ میانہ گوندل نے ڈی پی او ناصر سیال کی ہدایت پرچلائی گئی مہم میں13 مختلف مقامات میں6556گرام چرس کے علاوہ مافیا انجکشن سمیت …

Read More »

جماعت اسلامی ضلع منڈی بہاؤالدین کی مجلس شوری کے اجلاس ڈاکٹرطارق سلیم کی صدارت میں منعقدہوا

منڈی بہاؤالدین (پی پی این) جماعت اسلامی ضلع منڈی بہاؤالدین کی مجلس شوری کے اجلاس ڈاکٹرطارق سلیم کی صدارت میں منعقدہوااجلاس میں ضیغم مغیرہ سمیت جماعت کے اراکین نے شرکت کی۔ اس موقع پرجماعت کے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیاگیا، ڈاکٹرطارق سلیم کاکہناتھاکہ جماعت ملک میں نظام مصطفےٰ کے قیام کیلئے …

Read More »

منڈی بہاؤالدین:گورنمنٹ ہائی سکول کٹھیالہ شیخاں میں طلباء کو روزانہ کی بنیادپرانکی ایکسرسائزکروائی جاتی

منڈی بہاؤالدین (پی پی این) گورنمنٹ ہائی سکول کٹھیالہ شیخاں میں طلباء کونصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ صحت منداورتواناء رکھنے کیلئے روزانہ کی بنیادپرانکی ایکسرسائزکروائی جاتی ہے۔ تاکہ وہ معاشرے کافعال شہری رہ سکیں اورملک کی ترقی اورخوشحالی میں اپناکرداراداکرسکیں،گورنمنٹ ہائی سکول کٹھیالہ شیخاں کے طلباء کاکہناتھاکہ وہ دوران ا …

Read More »