بدھ , اکتوبر 24 2018

ٹیکنالوجی

مریخ پر بھی زندگی کا وجود ممکن ہو سکتا ہے؟

کیلیفورنیا(پی پی نیوز ڈیسک) حالیہ چند برس میں زمین کے پڑوسی سیارے مریخ پر کسی نہ کسی صورت میں موجود حیات کی نئی بحث چل پڑی ہے لیکن اب ماہرین کہہ رہے ہیں کہ سرخ سیارے پر زندگی جاننے کے لیے اس کی مٹی کے اندر جھانکنا ہوگا کیونکہ وہاں آکسیجن …

Read More »

سویڈن کے طالب علم نے آلو کے چھلکے سے ماحول دوست پلاسٹک تیار کرلیا۔

اسٹاک ہوم(پی پی نیوز ڈیسک) سویڈن کے ایک موجد نے آلوؤں کے چھلکوں سے ماحول دوست پلاسٹک تیار کرلیا ہے۔ ’آلو پلاسٹک‘ کی مدد سے فاسٹ فوڈ انڈسٹری میں ایک ماحول دوست انقلاب آسکتا ہے۔ سویڈن کے 24 سالہ طالب علم پونٹس ٹوئرکویسٹ نے یہ ماحول دوست پلاسٹک صرف پانی اور …

Read More »

4G انٹرنیٹ کی سہولت کیساتھ کریڈٹ کارڈ سائز موبائل فون متعارف۔

اسمارٹ فون کی اسکرین وقت کے ساتھ بڑی ہوتی جارہی ہے لیکن ایک ایسا موبائل فون بھی متعارف کرایا گیا ہے جس کا سائز ایک کریڈٹ کارڈ کے برابر ہے اور اس میں فور جی انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔ جاپان کی سب سے بڑی ٹیلی کام فرم این ٹی …

Read More »

واٹس ایپ نے وکیشن موڈ اور لنک اکاؤنٹس پر کام شروع کردیا۔

کیلی فورنیا(پی پی نیوز ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ نے صارفین کو مزید سہولیات دینے کے لیے مختلف نئے فیچرز پر کام شروع کردیا۔ موبائل فون کی معروف مسیج ایپلیکشن واٹس ایپ کے دنیا بھر میں کروڑوں صارفین موجود ہیں جن کو سہولیات اور …

Read More »

اسٹیفن ہاکنگ کی آخری کتاب ’بریف آنسرز ٹو ڈی بِگ کوئسچنز‘ شائع ہوگئی۔

لندن(پی پی نیوز ڈیسک) اسٹیفن ہاکنگ کی نئی کتاب منظرِ عام پر آگئی ہے جسے ’بریف آنسرز ٹو ڈی بِگ کوئسچنز‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ممتاز ریاضی داں، ماہرِ کونیات و فلکیات اسٹیفن ہاکنگ کی یہ نئی تصنیف ماضی کی طرح ایک موضوع کے بجائے زیادہ تر ایسے مسائل پر …

Read More »

3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری، فیس بک پر اربوں ڈالر جرمانے کا امکان

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک سے یورپ کے تقریباً 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کے انکشاف کے بعد فیس بک پر اربوں ڈالر جرمانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹکشن کمیشن کے مطابق ستمبر میں سوشل میڈیا نیٹ ورک سے یورپ کے …

Read More »

انسانی دماغ میں 100 ارب سے زائد کمپیوٹرز موجود ہیں۔

بوسٹن(پی پی نیوز ڈیسک) ہمارے دماغ کا ہر خلیہ ایک چھوٹے (منی) کمپیوٹر کی طرح کام کرتا ہے۔ اس لحاظ سے انسانی دماغ میں 100 ارب سے زائد کمپیوٹر ہمہ وقت کام کرتے رہتے ہیں۔ اس ضمن میں ماہرین نے پہلی مرتبہ انسانی دماغ میں برقی سرگرمی کی بنیاد پر تحقیق …

Read More »

واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں تبدیلی کردی

دنیا بھر میں پیغامات کی رسائی کی سب سے مشہور ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں تبدیلی کردی۔ واٹس ایپ نے اپنے سب سے کارآمد فیچر ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ میں تبدیلی متعارف کرادی ہے اور اب آپ اپنے بھیجے گئے پیغام کو 13 گھنٹے …

Read More »

سیکنڈ جنریشن آڈی کیو 3، میں کیا خاص بات کہ ہر دل عزیز

3 گیسولین اور ایک ڈیزل انجن چوائس کے ساتھ شامل ہیں،جو گاڑی کو 169 کلوواٹ تک کی طاقت فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ سیکنڈ جنریشن آڈی کیو 3 ایک ایس یو وی فیملی ہے۔ یہ ایک کمپیکٹ کراس اوور ہے جس میں ہر قسم کی خصوصیات دستیاب ہیں۔ گاڑی …

Read More »

ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایک ایسا شاہکار پیش خدمت جو آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

جاپان (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) اسمارٹ فون کی اسکرین وقت کے ساتھ بڑی ہوتی جارہی ہے لیکن ایک ایسا موبائل فون بھی متعارف کرایا گیا ہے جس کا سائز ایک کریڈٹ کارڈ کے برابر ہے اور اس میں فور جی انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔ جی ہاں، جاپان کی …

Read More »