بدھ , دسمبر 12 2018

کھیل

پی ایس ایل فرنچائزز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

(پی پی این مانیجٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ابتدائی تین ایڈیشنز میں کوئی بھی فرنچائز ایک دھیلا منافع کمانے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔ اگر صورتحال میں اگلے چند برسوں میں بہتری نہ آئی تو اس بات کے امکانات ہیں کہ پی ایس ایل فرنچائزز دیوالیہ …

Read More »

82 سال پرانا ریکارڈ یاسرشاہ کی جھولی میں گرنے کو تیار

دبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  82 سال پرانا اہم ترین ٹیسٹ ریکارڈ بھی یاسر شاہ کی جھولی میں گرنے کو تیارہے۔ نیوزی لینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں 14 وکٹیں لے کر پاکستان کی اننگز سے کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے یاسر شاہ  سابق آسٹریلوی عظیم کرکٹر کلیری گریمٹ …

Read More »

کوچ مکی آرتھر پاکستانی پیس بیٹری کے ہتھیاروں سے مطمئن

 لاہور(پی پی  این مانیٹرنگ ڈیسک)  کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی پیس بیٹری کے ہتھیاروں سے مطمئن ہیں۔ مکی آرتھر نے کہا کہ ہمارے پاس پیس بیٹری کو تقویت دینے کیلیے ایک سے بڑھ کر ایک بولر موجود ہے،محمد عباس نے ابھی تک غیر معمولی کارکردگی دکھائی،جنوبی …

Read More »

فیس دو ورنہ بینک گارنٹی کیش کرالیں گے، بورڈ کی فرنچائزز کو دھمکی

 کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز میں دوریاں بڑھنے لگیں، بورڈ نے تمام فرنچائزز کو دھمکی دی کہ اگر پیرکو دوپہر2 بجے تک فیس کی ادائیگی نہ ہوئی تو بینک گارنٹی کیش کرا لی جائے گی۔ پی سی بی نے14 نومبر کو انوائس …

Read More »

وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی کو فری ہینڈ دے دیا

 لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان نے احسان مانی کو فری ہینڈ دے دیا جب کہ پی سی بی کے معاملات میں ایک بار بھی مداخلت کی ضرورت محسوس نہیں کی۔ وزیراعظم اور پی سی بی کے چیف پیٹرن عمران خان دنیائے کرکٹ کا بہت بڑا نام اورکھیل …

Read More »

بھارت کا ہاکی ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی صحافیوں کو ویزے دینے سے انکار

 لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  ہاکی ورلڈ کپ کی کوریج کے خواہشمند پاکستانی صحافیوں کو بھارت نے ویزے دینے سے انکار کردیا۔ بھارت نے ہاکی ورلڈ کپ کی کوریج کے خواہشمند پاکستانی صحافیوں کو ویزے دینے سے انکار کردیا ہے۔ پی ایچ ایف کے سیکریٹری شہباز احمد کا کہنا ہے …

Read More »

ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) آذربائیجان میں منعقدہ ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی شاندار رہی اور 6 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم نےمختلف کیٹگریز میں 3 گولڈ، 2 سلور اور دو برونز میڈل حاصل کیے۔ آذربائیجان کےشہر باکو میں منعقدہ ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپئن شپ …

Read More »

ویمنزٹی 20 رینکنگ؛ 7 درجے ترقی سے جویریہ کا کیریئر بیسٹ 14واں نمبر

دبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  بیٹنگ میں پاکستان کی جویریہ خان 7 درجے ترقی پاکر کیریئر بیسٹ 14 ویں پوزیشن پر پہنچ گئیں۔ ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے اختتام پر آئی سی سی نے تازہ ترین ویمنز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان کی جویریہ خان 7 درجے ترقی پاکر کیریئر …

Read More »

عمر کے بارے میں غلط بیانی، بھارت کرکٹرز پر 2 سال کی پابندی لگائے گا

نئی دہلی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  عمر کے بارے میں غلط بیانی کرنے پر بھارتی بورڈ نے کھلاڑی پر 2برس کی پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی بورڈ نے عمر کے بارے میں غلط بیانی کرنے والے کھلاڑی پر 2برس کی پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ اعلامیہ میں …

Read More »

 آئی پی ایل کا فی میچ معاوضہ دنیا کے تمام کھیلوں میں سب سے زیادہ

ممبئی(پی پی  این مانیٹرنگ ڈیسک) آئی پی ایل کا فی میچ معاوضہ دنیا کے تمام کھیلوں میں سب سے زیادہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک گلوبل سروے میں انکشاف ہواکہ انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑی دنیا کے کسی بھی دوسرے کھیل کی بانسبت فی میچ کے حساب سے زیادہ …

Read More »