بدھ , نومبر 14 2018

کھیل

چیئرمین پی سی بی کے انتخابی شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخابی شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ احسان مانی کی بطور ممبر گورننگ بورڈ تعیناتی کا نوٹی فکیشن تاحال جاری نہ ہو سکا جس کے باعث چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کا معاملہ التواء کا شکار ہے۔ وزیراعظم نے احسان …

Read More »

کپیل دیو کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے، ہردیک پانڈیا

ناٹنگھم: بھارتی آل رائونڈر ہردیک پانڈیا کا کہنا ہے کہ میرا کپیل دیو سے موازنہ غلط ہے۔ بھارتی آل رائونڈر نے کہا کہ میں 40 ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور اب 10 ٹیسٹ ہردیک پانڈیا کے طور پر کھیل چکا ہوں۔ 24 سالہ پانڈیا نے ناٹنگھم میں تیسرے ٹیسٹ کے …

Read More »

ایشین گیمز میں پاکستان نے پہلا میڈل جیتنے کا موقع گنوا دیا

لاہور: یشین گیمزمیں پاکستان نے پہلا میڈل جیتنے کا موقع گنوادیا، ریسلنگ 125 کلوگرام کے برانز میڈل مقابلے میں طیب رضا کو کوریا کے کونگ جن کے ہاتھوں9-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ جاری ہے۔گزشتہ رات تک 19ملکوں کے …

Read More »

بیرون ملک بطور کپتان زیادہ رنز، کوہلی نے گنگولی سے ملکی ریکارڈ چھین لیا

ناٹنگھم:  ویرات کوہلی نے سارو گنگولی سے بطور کپتان بیرون ملک زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا ریکارڈ چھین لیا۔ ویرات کوہلی نے پہلی باری میں97رنز بنائے، میچ شروع ہونے سے قبل بیرونی ممالک میں سارو گنگولی بطور کپتان 1693 رنز بناکر نمایاں ترین تھے،کوہلی کو ان سے ریکارڈ چھیننے کیلیے مزید …

Read More »

ایشیا کپ میں پاکستانی تیاریوں کا آغاز عید کے بعد ہوگا

لاہور: ایشیا کپ کیلیے تیاریوں کا آغاز عید کی تعطیلات کے بعد ہوگا جب کہ ہفتے کو سلیکٹرز سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ دورئہ زمبابوے میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اور میزبان ٹیم کیخلاف 5ون ڈے میچز کے بعد قومی ٹیم کی کوئی انٹرنیشنل مصروفیات نہیں تھیں،شعیب ملک سمیت چند …

Read More »

ایشیا کپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ چند گھنٹے میں فروخت

لاہور: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹ چند گھنٹے میں ہی فروخت ہوگئے جب کہ میزبان اماراتی بورڈ کو بیشتر میچز میں اسٹینڈز بھرے رہنے کی امید ہے۔ ایشیا کپ ٹورنامنٹ 15 سے 28 ستمبر تک یواے ای میں کھیلا جائے گا ،6 ملکی ایونٹ میں پاکستان، …

Read More »

پاک بھارت کرکٹ؛ محسن خان کو تعلقات پرجمی برف پگھلنے کی امید

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان کو پاک بھارت کرکٹ تعلقات پر جمی برف پگھلنے کی امید ہے۔ پاک بھارت تعلقات کی کشیدگی کا اثر باہمی کھیلوں خاص طور پر کرکٹ پر  پڑا ہے،2008کے بعد سے کوئی مکمل باہمی سیریز نہیں ہوسکی، سابق کرکٹر عمران خان کے وزارت عظمیٰ پر فائز …

Read More »

بھارت کیخلاف سنچری یاد گار اننگز تھی، فخر زمان

کاٹلنگ: فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بھارت کے خلاف سنچری کو یادگار اننگز قرار دیدیا۔ ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر نے کہا کہ زمبابوے کیخلاف ڈبل سنچری، تیز ترین ہزار رنز اور ٹی ٹوئنٹی میں91 رنز کی اننگز سے بھی زیادہ خوشی چیمپئنز …

Read More »

افضل حیدر پی سی بی کے قائم مقام چیئرمین بن گئے

کراچی: جسٹس (ر) افضل حیدر پی سی بی کے قائم مقام چیئرمین بن گئے۔ نجم سیٹھی نے گذشتہ روز اپنا اس وزیر اعظم و بورڈ کے سرپرست اعلیٰ کو ارسال کر دیا تھا جسے منظور بھی کر لیا گیا، عمران خان نے احسان مانی کو گورننگ بورڈ میں نیا حکومتی رکن …

Read More »

انگلینڈ 161 رنز پر ڈھیر، بھارت کی مجموعی برتری 292رنز

ہردک پانڈیا کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت بھارت نے انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 161 رنز پر ڈھیر کر کے تیسرے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کر لی ہے۔ ناٹنگھم میں کھیلے گئے میچ کے دوسرے دن بھارت نے 307 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل اننگز …

Read More »