ہفتہ , دسمبر 15 2018

کھیل

دبئی ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پہلی اننگز میں شاندار آغاز،482 رنز کے جواب میں 140 رنز بنا لیے۔

(پی پی این ڈیسک) آسٹریلیا نے دبئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کے 482 رنز کے جواب میں اوپنرز کی بہترین کارکردگی کی بدولت بغیر کسی نقصان کے 140 رنز بنا لیے۔ دبئی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روز جب کھیل کا آغاز ہوا تو …

Read More »

پاکستانی آل راؤنڈر حفیظ نظرانداز کیے جانے کا شکوہ زبان پر لے آئے

(پی پی این ڈیسک)  آل راؤنڈر محمد حفیظ نظر انداز کیے جانے کا شکوہ زبان پر لے ہی آئے۔وہ کہتے ہیں کہ گذشتہ چند ماہ انتہائی دشوار تھے، میں انتہائی قدم اٹھانے کو تیار ہوچکا تھا، اہلیہ اورشعیب اختر نہ روکتے توکوئی اورکام کررہا ہوتا، ان خیالات کا اظہار انھوں …

Read More »

آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم کا کرکٹ امتحان کل سے شروع

(پی پی این ڈیسک) ایشیا کپ میں بری کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کا آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں امتحان کل سے شروع ہو گا۔ شاداب خان کی انجری نے ٹیم پاکستان کو دبئی کے میدان میں اترنے سے پہلے زخمی کر دیا، آصف بلال کے ڈیبیو کا قوی …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن معاشی مسائل سے دوچار، گرانٹ کی اپیل کر دی

(پی پی این ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن معاشی مسائل سے دوچار ہو گئی، ورلڈ کپ میں شرکت پر بھارت جانے کیلئے حکومت سے گرانٹ کی اپیل کر دی۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ …

Read More »

مکسڈ مارشل آرٹس فائٹرز بھی بے قابو، کونر کی روسی حریف خبیب سے رِنگ کے باہر ہاتھا پائی

(پی پی این ڈیسک) باکسرز کے بعد مکسڈ مارشل آرٹس کے فائٹرز بھی رِنگ سے باہر بے قابو ہو گئے، کونر مک گریگر نے روسی حریف خبیب پر حملے کی کوشش کی، ہاتھا پائی خوفناک لڑائی بنتے بنتے رہ گئی۔ بند جنگلے میں جوشیلے فائٹرز کا مقابلہ کل لاس ویگس …

Read More »

مراکش کار ریس، اطالوی ڈرائیور نے تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ بنا دیا

(پی پی این ڈیسک) مراکش کے پہاڑی سلسلے میں کار ریس کے دوران اطالوی ڈرائیور نے تیزرفتاری کا عالمی ریکارڈ بنا دیا، تاریخ رقم کرنے والے ہیرو کا روایتی انداز میں دف بجا کر استقبال کیا گیا۔ خوبصورت ٹریک پر کاریں دوڑانے والے اطالوی ڈرائیور فیبیو بارونے اِن ایکشن، ہر …

Read More »

دبئی ٹیسٹ: آسٹریلین ٹیم کا اعلان، 3 ڈیبیوٹنٹ شامل

(پی پی  این ڈیسک) پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلین ٹیم کے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا جس میں 3 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم …

Read More »

شاہین آفریدی کی نگاہیں ورلڈ کپ 2019 پر مرکوز

(پی پی این ڈیسک) اسے پاکستان کرکٹ ٹیم کی خوش قسمتی کہا جاسکتا ہے کہ بائیں ہاتھ سے تیز گیند کرانے والے بولرز تیزی سے قومی اسکواڈ کا حصہ بن رہے ہیں۔ پاکستان کے لیے آخری 5 ون ڈے میچز میں وکٹ نہ لینے پر جب قومی سلیکشن کمیٹی نے …

Read More »

کینگروز کے شکار کیلیے پاکستانی اسپن جال کمزور پڑ گیا

(پی پی این ڈیسک) کینگروز کا شکار کرنے کیلیے تیار کردہ پاکستانی اسپن جال کمزور پڑ گیا۔ پاکستان کی یواے ای میں بیشتر فتوحات اسپنرز کی مرہون منت رہی ہیں، سعید اجمل اور عبدالرحمان نے چند برس قبل اس وقت کی عالمی نمبر ون انگلش ٹیم کو ناکوں چنے چبوا …

Read More »

وریندر سہواگ نے پاک بھارت کرکٹ کیلیے آواز اٹھا دی

(پی پی این ڈیسک) سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے پاک بھارت کرکٹ کیلیے آواز اٹھا دی۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ،انھوں نے مزید کہاکہ ہر ملک کو ایک دوسرے کیخلاف کھیلتے رہنا چاہیے، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں جب بھی میدان میں مدمقابل آئیں تو ہر …

Read More »