بدھ , دسمبر 12 2018

کھیل

پی سی بی کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) ہوگا

لاہور(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) منگل کو منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کرنے کیلئے تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی ۔ دوماہ پہلے ہونے والے اجلاس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کرنے پر اتفاق …

Read More »

قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 14 دسمبر سے شروع ہوگا

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 14 دسمبر سے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس میں ملک بھر سے کوچز اور …

Read More »

بھارت نے آسٹریلیا کو ایڈلیڈ ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دے دی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے آسٹریلیا کو ایڈلیڈ ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دیتے ہوئے 4 میچز پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 323 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں کینگروز ٹیم کھیل کے پانچویں …

Read More »

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

آکلینڈ(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا میچ ہفتے سے ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا جس کے لیے کین ولیمسن کی قیادت میں …

Read More »

ٹیسٹ کی کپتانی سرفراز کے بس کی بات نہیں

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا کوئی میچ چل رہا تھا۔ سنیل گواسکر کمنٹری مائیک پہ تھے۔ گفتگو ہو رہی تھی ٹی ٹؤنٹی لیگز کے اثرات پہ اور ساتھی کمنٹیٹر کا یہ کہنا تھا کہ آئی پی ایل نے انڈیا کے لیے سلیکشن کے …

Read More »

جیف ہنٹ :سوچا نہیں تھا کہ جہانگیرخان دس ٹائٹل جیت لیں گے

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے شہرۂ آفاق سکواش کھلاڑی جیف ہنٹ کے ذہن میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے سخت مقابلوں اور پاکستان کی روایتی مہمان نوازی کی یادیں آج بھی تازہ ہیں اور یہی یادیں انھیں ایک بار پھر کراچی لے آئیں۔ جیف ہنٹ کی کراچی آمد …

Read More »

کشتی الٹنے سے سمندری لہروں میں لاپتہ خاتون کو 2 روز بعد بچالیا گیا

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) چلی کے علاقے کیپ ہارن کے سمندر میں گولڈن گلوب ریس کے دوران کشتی الٹنے کے بعد لاپتہ ہونے والی برطانوی خاتون کشی ران سوسی گوڈال کو 40 ہزار ٹن وزنی کارگو جہاز نے آندھی کی صورت حال سے بچالیا۔ 40 ہزار ٹن سمندری جہاز …

Read More »

نیوزی لینڈنے پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر49سال بعدمات دے دی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں 123رنز سے شکست دے کر پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر 49سال بعد مات دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن اور ہنری نکولس کی سنچری کی بدولت اپنی …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی یاسر شاہ کو 82 سالہ ریکارڈ توڑنے پر مبارک باد

اسلام آباد(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کو آسٹریلوی کھلاڑی کلیری گرمٹ کا 82 سالہ ریکارڈ توڑنے پر مبارک باد دی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے یاسر شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ یاسر شاہ نے 200 ٹیسٹ وکٹوں …

Read More »

ہانگ کانگ کے ابھرتے ستاروں کی چمک ماند، پاکستان کامیاب

کراچی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ایمرجنگ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کے ابھرتے ستاروں کی چمک ماند کردی۔ ایمرجنگ ایشیا کپ گروپ بی کے مقابلوں کا سخت سیکیورٹی میں آغاز ہوگیا، سیکڑوں  اہلکار موجود لیکن تماشائی غائب رہے، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں …

Read More »