بدھ , دسمبر 12 2018

کھیل

بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے،دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کل ہوگا

ڈھاکہ(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ (کل) اتوار سے ڈھاکہ میں شروع ہوگا۔ زمبابوے کی ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں1-0 کی برتری حاصل ہے۔ یاد رہے کہ …

Read More »

بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز، بھارت کو سیریز میں 2-0 کی برتری

چنائی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری  میچ (کل) اتوار کو چنائی میں کھیلا جائے گا جبکہ بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری …

Read More »

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ پاکستان بمقابلہ بھارت، اہم میچ آج کھیلا جائیگا

سینٹ لوسیا (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں (آج) اتوار کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کھیلا جائیگا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایوانٹ میں شامل دس ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ میگا ایونٹ …

Read More »

زخمی امام الحق کے سی ٹی سکین سمیت تمام رپورٹس کلیئر

دبئی (پی پی این مانیٹرنگ ڈٰسک) سیریز کے دوسرے ون ڈے میں گیند لگنے سے زخمی ہونے والے اوپنر امام الحق کے سٹی سکین سمیت تمام رپورٹس کلیئر آ گئیں، نیوزی لینڈ کے خلاف فیصلہ کن معرکہ میں شرکت کا حتمی فیصلہ فزیو ٹیم کی رپورٹ کے بعد ہی کیا …

Read More »

شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کی یاد دلا دی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) نوے کی دہائی کے اواخر میں ساؤتھ افریقہ کی ون ڈے ٹیم دنیا کی بہترین ون ڈے ٹیم تھی۔ گو پاکستان کے بھی حالات ایسے گئے گزرے نہیں تھے۔ دو ڈبلیوز کا شہرہ تھا۔ سعید انور سا اوپنر اور اعجاز احمد سا ون ڈاوْن تھا۔ …

Read More »

مصباح الحق: سرفراز احمد کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق وہ وقت یاد کرتے ہیں جب سنہ 2015 کے عالمی کپ کے قریب آتے ہی یہ بحث چھیڑ دی گئی تھی کہ وہ ورلڈ کپ میں کپتان ہونگے یا نہیں؟ مصباح الحق کے خیال میں اس بحث …

Read More »

دوسرا ون ڈے:سیریز میں واپسی کیلئے گرین شرٹس کی فتح ناگزیر

ابو ظہبی( پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ ابو ظبی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم پہلے میچ میں کامیابی کے نتیجے میں سیریز میں 0-1برتری حاصل کئے ہوئے ہے۔  پاکستانی ٹیم کیلئے سیریز میں واپسی صرف اسی صورت میں ممکن …

Read More »

چیئرمین سپورٹس کمیٹی فٹ بال ٹورنامنٹ مانیار کلب کی کامیابی

سوات(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سپورٹس کمیٹی فٹ بال ٹورنامنٹ مانیار کلب نے عبداللہ شہید مٹہ کلب کو5-4 پنلٹی ککس سے ہرا دیا،گذشتہ روز کبل گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں دو، دو گول سے برابر رہیں۔ میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا …

Read More »

فیڈرل بورڈ انٹرڈائریکٹوریٹ گرلز والی بال چیمپئن شپ اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز نے جیت لی

اسلام آباد(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام کھیلی گئی فیڈرل بورڈ انٹرڈائریکٹوریٹ گرلز والی بال چیمپئن شپ اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز جی نائن ٹو، کراچی کمپنی نے جیت لی جبکہ اسلام ماڈل سکول فار گرلز ایف سکس ون اور بحریہ …

Read More »

پالتو کتے نے حفاظت کرنے کی بجائے 600 مرغیوں کو ہلاک کردیا۔

بیجنگ(پی پی نیوز ڈیسک) چین میں پالتو کتے نے پولٹری فارم میں گھس کر 600 مرغیوں کو ہلاک کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں پالتو کتے کے مالک کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ گیا جب کتا پڑوس میں موجود مرغیوں پولٹری فارم میں گھس گیا اور …

Read More »