بدھ , جنوری 16 2019

دنیا

چین نے 1300 کلومیٹرسمندری علاقہ بند کر دیا، امریکا پریشان

بیجنگ:  سپر پاور امریکا کیلیے تویہی پریشانی کچھ کم نہیں تھی کہ چین نے بحیرہ جنوبی چین کے سمندری علاقے میں اپنا کنٹرول قائم کر رکھا ہے، مگر یہ تو اْس کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ سیکڑوں مربع کلومیٹر پر محیط ایک اور سمندری علاقے کو چین …

Read More »

امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیوں جیسا ہے اس پر بھروسا نہ کیا جائے:ترک صدر

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کی جانب سے مزید پابندیاں عائد کرنے پر کہا ہے کہ امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیوں کے جیسا ہے اس پر بھروسا نہ کیا جائے۔ کرغزستان کے دورے کے دوران بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردگان نے …

Read More »

برازیل کے تاریخی شاہی محل میں خوفناک آتشزدگی

برازیلیا: برازیل کے تاریخی شاہی محل اور موجودہ قومی عجائب گھر میں آتشزدگی سے نوادرات جل کر خاکستر ہو گئے اور عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل میں قومی عجائب گھر میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی …

Read More »

میانمار؛ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی خبریں دینے والے 2 صحافیوں کو 7 سال قید

ینگون: میانمار میں روہنگيا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔ میانمار کی ایک عدالت نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے دو صحافیوں کو مسلمانوں کے قتل کی تحقیقات کرنے پر 7 سال قید کی سزا سنادی۔ ان پر ملکی …

Read More »

یمن: بس پر بمباری کو عرب اتحاد نے ‘غلطی’ تسلیم کرلیا

ریاض: سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑنے والے عرب اتحاد نے اگست میں کیے جانے والے فضائی حملے کو ‘غلطی’ تسلیم کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق اتحاد کے ترجمان منصور المنصور نے کہا کہ اتحاد کی تحقیقات میں …

Read More »

نائجیریا: بوکو حرام کے حملے میں 30 فوجی ہلاک

نائجیریا کے شمال مشرق کے سرحدی علاقے میں ملٹری بیس پر نائجیئرین فوجیوں اور بوکو حرام جنگجوؤں کے مابین مسلح جھڑپ میں 30 فوجی ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مقامی زرائع کے مطابق جنگجوؤں سے بھڑک ٹرک بورنو ریاست کے شمالی حصہ میں گاؤں زری …

Read More »

پاکستانیوں کی تعریف پر بھارتی خاتون سیاستدان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ

نئی دہلی:  پاکستانیوں کی تعریف پر بھارتی خاتون سیاستدان دیویا سپندنا کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرا دیا گیا۔ بھارتی شوبز انڈسٹری میں رامیا کے نام سے معروف دیویا سپندنا نے پاکستان کو اچھا ملک قرار دیا اور کہا کہ پاکستانی عوام گرم جوش ہیں اور بیرون ملک سے آنے والوں کو …

Read More »

خلیج تنازع، سعودی عرب کا نہر کھود کر قطر کو جزیرے میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

ریاض: مشرق وسطیٰ کے 2 ممالک سعودی عرب اور قطر میں تنازع مزید شدت اختیار کرگیا ہے اور سعودی حکام کی جانب سے یہ اشارہ دیا گیا ہے کہ وہ ایک نہر کھود کر قطر کو جزیرے میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سعودی اخبار خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ …

Read More »

فلسطینی مہاجرین کی امداد بند کرنا نہتے عوام پر امریکی حملہ ہے، محمود عباس

غزہ : فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مہاجرین کی امداد بند کرنا فلسطینی عوام پر حملہ ہے، امریکی اقدام قابل مذمت ہے، انہوں نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے فلسطینی مہاجرین کی امداد …

Read More »

جرمنی: مسجد پر حملہ کرنے والے مجرم کو دس سال عمر قید کی سزا

برلن: جرمنی کی ایک مسجد اور بین الاقوامی کانگریس سینٹر پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ کرنے والے مجرم کو عدالت نے دس سال عمر قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں قائم ایک مسجد پر ستمبر 2016 میں دھماکہ خیز مواد سے حملہ …

Read More »