ہفتہ , اکتوبر 20 2018

دنیا

لاس ویگاس :پولیس مقابلے میں جرائم پیشہ شخص ہلاک

لاس ویگاس :کی سڑکوں پر پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس اہلکار کے کندھے پر نصب کیمرے کی فوٹیج جاری کر دی گئی، میٹروپولیٹن پولیس نے فوٹیج جاری کی ہے جس میں ایک اہلکار سیاہ گاڑی میں دو مشتبہ قاتلوں کو پیچھا کرتا دکھائی …

Read More »

بھارتی ریاست آسام میں خواجہ سرا پہلی بار جج مقرر

ممبئی: (ویب ڈیسک) روایت اور پرانے فرسودہ نظریات کو توڑتے ہوئے بھارتی ریاست آسام میں پہلی خواجہ سرا کو جج کے عہدے پر فائز کردیا گیا ہے۔ 26 سالہ سواتی کا تعلق گوہاٹی سے ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ …

Read More »

آئرش طیارے کی جرمنی میں ہنگامی لینڈنگ، درجنوں مسافر شدید زخمی

برلن: (ویب ڈیسک) آئرلینڈ کی ایئر لائن ریان ایئر کا طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا، تاہم ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران درجنوں مسافر زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب آئرلینڈ سے کروشیا جانے والی فلائٹ7312 میں …

Read More »

بیجنگ میں طوفانی بارشیں ، گاڑیاں کیچڑ میں پھنس گئیں

 چین کے دارالحکومت بیجنگ میں طوفانی بارش ہوئیں جس کے بعد سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہو گئیں، پلوں کے نیچے گاڑیاں اور لوگ پھنس گئے، سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں۔ رات بھر بارش کے بعد جب لوگ کام کاج پر جانے کو گھروں سے نکلے تو سڑکیں ندیوں میں …

Read More »

افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی، حامد کرزئی

 سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے افغانستان میں امریکا کی حکمت عملی ناکام ہو گئی ہے، ملک میں سیکورٹی کی صورتحال ابتر ہے، امریکا کبھی بھی مکمل انخلا نہیں کرے گا۔ چینی میڈیا سے ایک انٹرویو کے دوران سابق صدر کرزئی نے امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے …

Read More »

سانحہ مستونگ پر عالمی برادری بھی غمزدہ، واقعے پر افسوس و مذمت

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ہونے والے دھماکے پر سعودی عرب، امریکا، برطانیہ، جرمنی اور یورپی یونین کی جانب سے شدیدمذمت کی گئی ہے۔ مستونگ میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے پر عالمی برادری بھی غم زدہ ہے، عالمی رہنماؤں نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو مکمل …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا 2020 کا صدارتی انتخاب بھی لڑنے کا اعلان

لندن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 میں ہونے والا صدارتی انتخاب بھی لڑنے کا اعلان کیا ہے۔  برطانوی اخبار کو انٹر ویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں ایسا کوئی شخص نظر نہیں آتا جو 2020 کے انتخابا ت میں انہیں شکست دے سکے ۔ یاد رہے کہ …

Read More »

دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی 2 ساتھیوں سمیت ایک ماہ کے ریمانڈ پر جیل منتقل

نئی دلی: کشمیری تنظیم ‘دختران ملت’ کی سربراہ آسیہ اندرابی کو دو ساتھیوں سمیت 1 ماہ کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپوٹ کے مطابق نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی تحویل میں 10 روز گزارنے کے بعد آسیہ اندرابی کو ان کی 2 ساتھیوں فہمیدہ …

Read More »

امریکا میں چڑیا گھر سے تیندوا فرار، 6 جانوروں کو ہلاک کردیا

واشنگٹن: امریکا کے چڑیا گھر سے ایک تیندوے نے اپنے پنجرے سے فرار ہو کر 6 جانوروں کو ہلاک کر دیا۔اورلیئنز کے چڑیا گھر اوڈوبون کے پنجرے سے ایک تیندوا فرار ہو گیا اور چڑیا گھر میں موجود 4 امریکی بھیڑوں، ایک آسٹریلوی شتر مرغ اور ایک لومڑی کو حملہ کرکے …

Read More »

الیکشن سے قبل متعدد پاکستانی سیاست دانوں کی درگاہ اجمیر شریف حاضری

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت متعدد امیدواروں نے درگاہ خواجہ غریب نواز پر حاضری دی۔ فوٹو : فائل اجمیر: پاکستان میں الیکشن 2018 میں حصہ لینے والے مختلف جماعتوں کے امیدوار اپنی کامیابی کے لیے دعا کرنے بھارت میں واقع خواجہ غریب نواز کی درگاہ پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے …

Read More »