بدھ , دسمبر 12 2018

دنیا

سی آئی آئی ای کا اعلان،چین کا دنیا کیلئے بلاتفریق دروازے کھولنے کا اعلان

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے شنگھائی میں انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) کے انعقاد کے دوران امپورٹ کے شعبے میں اصلاحات لانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع کو مزید وسعت دی جائے گی اور چین کے …

Read More »

برطانوی پارلیمانی گروپ نے کشمیر میں بھارتی جارحیت کی تصدیق کردی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پالیمانی گروپ نے بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی جارحیت اور سنگین خلاف ورزیوں کی تصدیق کردی۔ مذکورہ گروپ کی جانب سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں ’کالے قوانین‘ کا حوالے دے کر کہا گیا کہ ان قوانین کی آڑ میں کشمیر …

Read More »

’خاشقجی قتل کی تحقیقات میں محمد بن سلمان بے گناہ ثابت ہوں گے‘

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شہزادہ الولید بن طلال کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات میں بے گناہ ثابت ہوجائیں گے۔  الولید بن طلال نے بتایا کہ سعودی عرب جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کو عوام کے …

Read More »

بھارت: ہسپتال کے ‘آئی سی یو’ میں لڑکی کا گینگ ریپ

(پی  پی ای مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی میں جواں لڑکی کو ہسپتال کے ملازم اور چار دیگر افراد نے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔  متاثرہ لڑکی کو پانچ روز قبل خاندانی فارم میں کام کے دوران سانپ نے …

Read More »

سمندر کی بپھرتی لہریں 18 ماہ کے بچے سے شکست کھا گئیں

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے ساحل پر سمندر کی بپھرتی لہریں 18 ماہ کے بچے سے شکست کھاگئیں۔شمالی جزیرے پر واقع متاتا بیچ پر گوس ہٹ نامی شخص مچھلیوں کا شکار کررہے تھے کہ انہوں نے پانی میں ایک چھوٹی سے چیز کو تیرتے ہوئے دیکھا۔ انہوں …

Read More »

امریکی پابندیوں کا مقابلہ تیل فروخت کرکے کریں گے، ایرانی صدر

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کی گئی حالیہ پابندیوں سے متعلق ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ’ ہم حالت جنگ میں ہیں۔  امریکا کی جانب سے ایران پر مکمل پابندیاں عائد کیے جانے پر ملک میں دفاعی مشقیں جاری ہیں …

Read More »

والد کی میت حوالے کی جائے، جنت البقیع میں تدفین چاہتے ہیں، بیٹے خاشقجی

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) استنبول میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹے نے نم آنکھوں کے ساتھ اپنے والد کے جسد خاکی کی حوالگی کے لیے اپیل کردی۔  صلح اور عبداللہ خاشقجی نے اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ انہتائی نڈر، بہادر اور …

Read More »

ریاض : گھروں میں گھس کر پولیس کے بھیس میں لوٹ مار کرنیوالے 9پاکستانی گرفتار

  ریاض(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ریاض پولیس نے گھروں میں گھس کر سیکیورٹی فورس کے بھیس میں لوٹ مار کرنے والے 9پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا۔ ریاض پولیس کے ترجمان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ پولیس کو متعدد رپورٹیں موصول ہوئی تھیں۔ شکایت کنندگان کا کہنا …

Read More »

متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش، ژالہ باری

  المہد(پی  پی این مانیٹڑنگ ڈیسک)  مہد الذھب کمشنری، العرضیات کمشنری  ، بلقرن کمشنری او رعسیر میں پیر کو موسلا دھار بارش ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق مہد الذھب  میں ژالہ باری بھی دیکھنے میں آئی۔ سڑکوں پر پانی کھڑا ہو گیا۔ ایک گاڑی بھی سیلاب میں بہہ گئی۔   العرضیات کمشنری …

Read More »

255ٹن ناقابل استعمال چاول ذخیرہ کرنے پر سعودی تاجر پر جرمانہ

ریاض(پی پی این مانیٹڑنگ ڈیسک) وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے ناقابل استعمال چاول غیر قانونی گودام میں ذخیرہ کر کے فروخت کرنے کی کوشش کا الزام ثابت ہوجانے پر سعودی شہری خالد السبیعی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ  ، گودام کی بندش اور عدالتی فیصلہ مقامی اخبار میں السبیعی …

Read More »