بدھ , دسمبر 12 2018

دنیا

امن کا نوبیل انعام ڈینس مک ویگے اور نادیہ مراد کے نام

اوسلو (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2018ء کے لیے نوبیل انعام برائے امن دو ایسے افراد کو دیا گیا ہے جنہوں نے خواتین کے استحصال اور جنگوں میں جنسی زیادتیوں پر دنیا کی توجہ دلانے کے لیے ان تھک جدوجہد کی۔    ان میں کونگو کے ماہر زچہ و بچہ ڈاکٹر …

Read More »

ایرانی حکومت کرپٹ عناصر کا ٹولہ،خامنہ ای بڑی مثال ہیں، امریکہ

واشنگٹن(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے ایران میں حکومتی اداروں میں پائی جانے والی کرپشن پر سخت تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ ایرانی حکومت کرپٹ اور منافق لوگوں کا ٹولہ ہے۔  ترجمان امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ …

Read More »

گائے کے حوالے سے مسلمانوں کے خلاف تشدد:بھارتی فوجی گرفتار

نئی دہلی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ایک گائے کو ذبح کیے جانے کے بعد ہجوم اکٹھا کرنے اور مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں ایک بھارتی فوجی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ مشتعل ہجوم کو تشدد پر اکسانے کے شک پر ایک مرکزی ملزم کو گرفتار …

Read More »

ترک وطن کا مجوزہ عالمی معاہدہ بیلجیم کی حکومت کو لے ڈوبا

برسلز(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ترک وطن سے متعلق اقوام متحدہ کا مجوزہ لیکن متنازعہ عالمی معاہدہ اپنے منظور کیے جانے سے پہلے ہی یورپی ملک بیلجیم کی حکومت کو لے ڈوبا۔ اس آئندہ معاہدے کے باعث برسلز میں مخلوط اکثریتی حکومت اقلیتی حکومت بن کر رہ گئی ۔  ملکی …

Read More »

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے آخری الفاظ منظرعام پر

نیو یارک(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکی ٹی وی سی این این مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی آڈیوٹیپ کے آخری الفاظ “میں سانس نہیں لے سکتا” منظرعام پر لے آیا۔ امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے آخری الفاظ تھے کہ میں سانس نہیں لے سکتا۔ …

Read More »

سوڈان:ہیلی کاپٹر حادثے میں گورنر سمیت پولیس سربراہ جاں بحق

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی سوڈان میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ریاست القادریف کے گورنر میرغنی صالح، کابینہ کے چیف، مقامی وزرا اور پولیس چیف سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا ہیلی کاپٹر ریاست القادریف میں لینڈ کرنے کی کوشش کے دوران کمیونیکیشنز …

Read More »

دنیا کے سرد ترین مقام میں خوش آمدید

 (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سرد ترین گاﺅں میں خوش آمدید، جہاں جنوری میں اوسط درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور آنکھوں کی پلکوں میں چار دیواری سے باہر نکلتے ہی برف جم جاتی ہے۔   یہاں گھروں پر پائپ نہیں لگائے جاتے کیونکہ پانی جمنے …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی حقوق کا دن منایا جار ہاہے

اسلام آباد(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد انسان کے حقوق کو بلا تفریق رنگ و نسل، مذہب اور زبان تسلیم کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن …

Read More »

خلیج تعاون کونسل کا رکن ممالک کے درمیان اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) ریاض میں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے 39 ویں سربراہ اجلاس میں کونسل کی مضبوطی اور رکن ملکوں کے درمیان اتحاد برقرار دکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اجلاس کے اختتام پر جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق اتفاق کیا گیا ہے کہ …

Read More »

عمران خان سے توقع رکھ سکتے ہیں: سابق بھارتی انٹیلیجنس چیف

چندی گڑھ(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دولت کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے بعد عمران خان سے ہم زیادہ توقع رکھ سکتے ہیں۔ چندی گڑھ میں فوجی لٹریچر میلے کے موقع پر جاسوسوں کی ذہانت سے متعلق سیشن سے بھارتی خفیہ ایجنسی …

Read More »