ہفتہ , اکتوبر 20 2018

شوبز

دپیکا پڈوکون ’لکشمی‘ کے ساتھ فلم کو پروڈیوس کر رہی ہیں۔

(پی پی این ڈیسک) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون کی سپر ہٹ فلم ’پدماوت‘ کے بعد سب کو انتظار تھا کہ اب وہ کس فلم میں جلوہ گر ہونے والی ہیں اور اب مداحوں کا یہ انتظار بھی ختم ہوگیا ہے۔ دپیکا پڈوکون کی آنے والی فلم ایک …

Read More »

پنجاب فلم سنسر بورڈ نے فلم لویاتری کو پاس کر دیا

(پی پی این ڈیسک) پنجاب فلم سنسر بورڈ نے فلم لویاتری کو پاس کر دیا، مذکو رہ فلم کی نمائش کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کئے ہیں۔ پنجاب سنسر بورڈ سے پاس ہونے کے بعد فلم کی نمائش آج سے پاکستانی سینما گھروں میں کی جائے گی۔ قبل …

Read More »

ہدایت کار ثاقب ملک کی پہلی زیر تکمیل فلم باجی آخری مراحل میں داخل

(پی پی این ڈیسک) ہدایت کار ثاقب ملک کی پہلی زیر تکمیل فلم باجی آخری مراحل میں داخل ہو گئی جسکی شوٹنگ آجکل مقامی سٹوڈیو میں جاری ہے۔ مزکورہ فلم  70 کی دہائی کے سینما میں پیش کی گئی کہانیوں سے متاثر ہوکر بنائی جارہی ہے۔ ہدایتکار ثاقب ملک کا …

Read More »

بالی ووڈ کے سدابہار اداکار انیل کپور خود کو فٹ رکھنے کے لیے کڑی محنت کرتے ہیں۔

(پی پی این ڈیسک) بالی ووڈ کے سدابہار اداکار انیل کپور نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ فٹ اور جوان نظر آنے کے لیے کڑی محنت کرتے نظرآرہے ہیں۔ اداکار انیل کپور کا شمار بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں ہوتاہے جن پر عمر کاکوئی …

Read More »

مشہور بالی ووڈ شو ’’بگ باس‘‘ میں سلمان خان اور دیگر فنکار کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

(پی پی این ڈیسک) مشہور بالی ووڈ شو ’’بگ باس‘‘ کو بھارت میں کافی پذیرائی حاصل ہے جس کی وجہ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی میزبانی ہے۔ اس مقبول ترین شو میں شامل کھلاڑی اپنے پیشے اور ذمہ داریوں کو خیرباد کہہ کر اس شو کا حصہ بننے کی …

Read More »

ہالی وڈ فلم ”ڈوناٹ گو ” کا فائنل ٹریلر ریلیز

(پی پی این ڈیسک) ہالی وڈ کی سنسنی خیز فلم "ڈوناٹ گو”کا فائنل ٹریلر آگیا۔ خوفناک حادثے میں بیٹی کھو دینے والے شخص پر بنی یہ فلم چھبیس اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔ ڈیوڈ گلیسن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم   ڈوناٹ گو   کی کہانی ایسے شخص کی ہے جو اپنی …

Read More »

ورون دھون اورا نوشکا شرما کی بالی وڈ فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ نے 55 کروڑ کما لئے

(پی پی این ڈیسک) ورون دھون اورا نوشکا شرما کی ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی اونچی اڑان جاری ہے، پانچ دنوں میں فلم ‘سوئی دھاگہ نے ‘ 55کروڑ سے زائد کما لئے ۔ریلیز کے پانچویں روز فلم نے پونے بارہ کروڑ کمائی کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ بالی وڈ فلم  سوئی …

Read More »

بچپن میں تھوڑا باغی تھا، سیف علی خان

 (پی پی این ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ جب چھوٹے تھے تو تھوڑے باغی تھے لیکن اب وقت کے ساتھ ساتھ وہ روشن خیال اور دانش مند ہو گئے ہیں۔  بالی ووڈاداکار سیف علی خان نے کہا کہ وہ اب روشن خیال …

Read More »

رشی کپور کو کینسر ہونے کی خبروں پر بھائی رندھیر کپور نے خاموشی توڑدی

(پی پی این ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکار رشی کپور کے بھائی رندھیر کپور نے رشی کپور کو کینسر ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔ اداکار رشی کپور چند روز قبل علاج کی غرض سے امریکا گئے تھےتاہم انہوں نے اپنی بیماری کے حوالے سے تفصیلات بتانے سے گریز کیاتھا …

Read More »

کاجول تنوشری کے حق میں بول پڑیں ان کا کہنا ہے کہ جنسی ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے،

(پی پی این ڈیسک) کاجول نے تنوشری دتہ کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جنسی ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے۔ ایک بھارتی ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں کاجول نے بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنوشری دتہ نے …

Read More »