ہفتہ , اکتوبر 20 2018

شوبز

’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ پر شائقین کی تنقید سے عامر خان پریشان دکھائی دینے لگے

(پی پی این ڈیسک) بالی وڈ اداکار عامر خان فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد شائقین کی تنقید سے پریشان دکھائی دینے لگے۔ عامر خان وہ شخص ہیں جو ہمیشہ شائقین کی جانب سے اپنی فلم کے حوالے سے آنیوالے رد عمل پر گہری نظر رکھتے …

Read More »

عائشہ خان کی شادی کے بعد شوبز میں واپسی،چند تصاویر منظرعام پر آ گئی ہیں۔

(پی پی این ڈیسک) اداکارہ عائشہ خان نے شوبز میں واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہانہوں نے شادی کے بعد پہلی بار اپنا فوٹو شوٹ کرایا جس کی چند تصاویر منظرعام پر آ گئی ہیں۔ عائشہ خان نے رواں سال اپریل میں شادی کے بعد شوبز کو ہمیشہ …

Read More »

معروف اداکار عمران عباس نے اداکاری سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کر دیا۔

(پی پی این ڈیسک)  معروف اداکار عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ صرف اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فن کے دوسرے شعبوں میں کام کرتارہوں گا۔ عمران عباس کا کہنا تھا کہ اداکاری سے علیحدگی اختیار کرنے کا …

Read More »

بالی وڈ ڈائریکٹر رجت کپور بھی خواتین کو ہراسگی کا نشانہ بناتے رہے، اب معافی مانگ لی

(پی پی این ڈیسک) بالی وڈ فلم انڈسٹری میں خواتین طویل عرصے سے جنسی ہراسگی کا نشانہ بنتی رہی ہیں، بالآخر ہالی وڈ کی ‘می ٹو’ مہم سے بالی وڈ اداکاراوں کو بھی آواز اٹھانے کا حوصلہ ملا۔ بالی وڈ میں اس مہم کا آغاز اداکارہ تنوشری دتہ نے کیا، جنہوں …

Read More »

کنگنا اورسونم کی ایک دوسرے پرلفظی گولہ باری،جس پربالی ووڈ کی نظریں جم گئی ہیں۔

(پی پی این ڈیسک) بالی ووڈ کی دوبولڈ اداکاراؤں کنگنا اورسونم نے ایک دوسرے پرلفظی گولہ باری شروع کردی ہے جس پربالی ووڈ کی نظریں جم گئی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے ہدایت کاروکاس بہل پرجنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا گیا تھا جس کے بعد …

Read More »

آکسفورڈ یونیورسٹی میں خطاب: ملالہ کے پیغام پر شاہ رخ خان کا مثبت جواب اور ملاقات بھی

(پی پی این ڈیسک) نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی، بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی مداح ہیں، اس بارے میں تو شاید سب ہی جانتے ہیں اور اب وہ شاہ رخ سے آکسفورڈ یونیورسٹی میں ملاقات بھی کرنے جارہی ہیں، اس حوالے سے دونوں کے درمیان ٹوئٹر …

Read More »

رنویر دپیکا کی جنسی ہراسانی کی سخت الفاظ میں  مذمت

(پی پی این ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نے جنسی ہراسانی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ صرف خواتین تک محدود نہیں بلکہ مرد بھی متاثر ہیں۔ دپیکا پڈوکون اووررنویر سنگھ نے گزشتہ روز نئی دہلی میں 16 ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ …

Read More »

شردھا کپور ڈینگی بخار کی شکار، شوٹنگزکچھ روز کیلئے ملتوی

(پی پی این ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور ڈینگی بخار کی شکار ہو گئیں۔  شردھا کپور سائنا نہوال کی زندگی پر بنائی جانیوالی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ اچانک اُنکی طبیعت خراب ہوئی جس پر ان کی شوٹنگز ملتوی کر دی گئیں. اداکارہ نے  ہدایتکار امول گپتا …

Read More »

ماورا حسین کو آئیڈل تو مل گیافی الحال تفصیلات بتانے سے صاف انکار

(پی پی این ڈیسک) اداکارہ ماورا حسین کو اپنا آئیڈیل مل گیا ہے تاہم انہوں نے فی الحال تفصیلات بتانے سے صاف انکار کر دیا۔ ایک انٹروہو میں ماورا حسین نے انکشاف کیا کہ انہیں جیون ساتھی مل گیا ہے لیکن وہ فی الوقت کسی قسم کی تفصیلات نہیں بتا …

Read More »

فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کے دوسرے سپیل کی شوٹنگ کیلئے یونٹ ترکی پہنچ گیا

(پی پی این ڈیسک) ہدایتکار و پروڈیوسر عاصم رضا کی زیر تکمیل فلم ’’ پرے ہٹ لو ‘‘ کے دوسرے سپیل کی شوٹنک کیلئے یونٹ ترکی پہنچ گیا ۔ مزکورہ فلم کا پہلا سپیل گزشتہ دنوں شمالی علاقہ جات میں مکمل کیا گیا۔ اب فلم کا دوسرا سپیل ترکی میں …

Read More »