بدھ , نومبر 14 2018

شوبز

جھانوی کپورکا تعلیمی میدان میں پیچھے رہ جانے کا اعتراف

ممبئی: آنجہانی بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور اورایشان کھترنے اعتراف کیا ہے کہ دونوں آج تک  کالج نہیں گئے۔ فلم اور تعلیم کے درمیان رشتہ زیادہ گہرا نہیں فلم انڈسٹری پر حکمرانی کرنے والے اکثر ستارے تعلیمی میدان میں پیچھے رہ جاتے ہیں جن میں اداکارہ کرینہ …

Read More »

بھارتی ٹی وی اداکارہ پریانکا نے خود کشی کرلی

ممبئی: بھارت کی معروف ٹیلی ویژن اداکارہ پریانکا نے اپنے بیڈ روم میں پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرلی بھارتی میڈیا کے مطابق تامل اداکارہ پریانکا آج صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں اُن کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی۔ اداکارہ کی ملازمہ نے پولیس …

Read More »

جب جھانوی کپور نے سری دیوی کو ’’بُری ماں‘‘ قرار دیا

ممبئی: آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے ماضی میں دئیے گئے انٹرویو کے مطابق ان کی بیٹی جھانوی کپور نےانہیں بری ماں کا خطاب دیتے ہوئے ان سے تین دن تک بات نہیں کی تھی۔ بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی اداکاری کے دیوانے بڑوں کےساتھ بچے بھی تھے۔ ان …

Read More »

گوگل کا ڈوڈل کے ذریعے مہدی حسن کو خراج تحسین

پاکستانی گلوکار مہدی حسن کی 91 ویں سالگرہ پر گوگل نے انہیں ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مہدی حسن بلاشبہ شہنشاہِ غزل تھے، انہوں نے جدت، روایت اور نئے تجربات سے گائیکی کو ایک نیا اسلوب بخشا۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا میں جہاں بھی لوگ اردو …

Read More »

’فلموں میں مزید ولن نہیں بننا چاہتا‘

بولی وڈ متنازع اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ نے باکس آفس پر تو شاندار کامیابی حاصل کی، تاہم شائقین نے فلم کی کاسٹ کی بہترین اداکاری کے لیے بھی اسے سراہا، جن میں سے ایک اداکار جم سربھ ہیں جو ’سنجو‘ میں منفی کردار ادا …

Read More »

’لوڈ ویڈنگ‘ میں محسن عباس اداکاری نہیں کچھ اور کریں گے

پاکستانی اداکار محسن عباس حیدر پروڈیوسر فضا علی میرزا اور ہدایت کار نبیل قریبشی کی جلد ریلیز ہونے والی ایک اور فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کا بھی حصہ بن گئے تاہم وہ اس میں کوئی کردار ادا نہیں کررہے۔ محسن عباس اس سے قبل نبیل قریشی کی فلم ’نامعلوم افراد‘ اور …

Read More »

کراچی کے ان 7 مالز کا دورہ ضرور کریں

شاپنگ کو عموماً خواتین کا شوق تصور کیا جاتا ہے لیکن اگر دیکھا جائے تو چیزوں کی خریداری کرنا صرف خواتین کو ہی نہیں مردوں اور بچوں کو بھی بے حد پسند ہے۔ لوگوں کے اسی شوق کو دیکھتے ہوئے اب شہروں میں بڑے بڑے مالز بنائے جاتے ہیں، جہاں …

Read More »

’لوڈ ویڈنگ‘ کا پہلا ٹریلر متاثر کرنے میں ناکام

پاکستانی ہدایت کار نبیل قریشی اور پروڈیوسر فضا علی میرزا کے ایک ساتھ بنائے گئے تمام پروجیکٹس نے مداحوں کو خوب متاثر کیا، تاہم کیا ان کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ بھی اس طرح ہی متاثر کرپائے گی؟ فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جس …

Read More »

بے نظیر پر فلم: بختاور کے اعتراض پر مہوش حیات کی وضاحت

اسلامی دنیا اور پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی ممکنہ فلم پر ان کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے اعتراض اٹھائے جانے کے بعد اداکارہ مہوش حیات نے وضاحت کی ہے۔ مہوش حیات نے 2 دن قبل ہی اس …

Read More »

انوشکا اور ویرات کو ‘کچرا پھینکنے والے نوجوان’ نے قانونی نوٹس بھیج دیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کو کچرا پھینکنے والے نوجوان کی جانب سے قانونی نوٹس موصول ہوگیا۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق ارہان سنگھ نے بتایا کہ ’میرے قانونی مشیر نے ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا کو قانونی نوٹس بھیج دیا اور اب …

Read More »