بدھ , دسمبر 12 2018

شوبز

شاہ رخ خان دی کپل شرما شو ’’سیزن 2‘‘ کے پہلے مہمان بنیں گے

ممبئی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے نامور کامیڈین کپل شرما کے تنزومزاح سے بھرپور پروگرام کے نئے سیزن میں شاہ رخ خان پہلے مہمان بنیں گے۔ دی کپل شرما شو کو بھارت سمیت دنیا بھر میں خوب پذیرائی ملی لیکن میزبان کپل شرما کے رویے کی وجہ سے …

Read More »

طالب علمی کے قرضے چکانے کے لیے فلمیں کیں : اداکارہ رادھیکا

ممبئی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پیڈمین، سیکرڈ گیمز اور اندھا دھن جیسی فلموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ رادھیکا آپٹے بظاہر عروج کی جانب گامزن نظر آتی ہیں مگر اب بھی انہیں جدوجہد کا سامنا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ بولی وڈ میں آگے …

Read More »

مجھے 19 سال کی عمر میں ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا : لیڈی گاگا

نیویارک(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تو انہیں مسلسل ہراساں کیا جاتا تھا۔ 32 سالہ گلوکارہ و اداکارہ نے ہولی وڈ رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 19 سال کی عمر میں …

Read More »

فلم ’’زیرو‘‘ کے ہدایت کار نے شاہ رخ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

ممبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) فلم ’زیرو‘ کے ہدایت کارآنند ایل رائے نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’زیرو‘ کے ہدایت کار آنند ایل رائے کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان ایک کامیاب ترین اداکار ہیں …

Read More »

پرکشش شخصیت کے مالک اداکار فواد خان 37برس کے ہوگئے

کراچی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پرکشش شخصیت اور جاندار اداکاری کے ذریعے انتہائی کم وقت میں راتوں رات سپر اسٹار بن جانے والے پاکستان کے باصلاحیت اداکار فواد خا ن 37 برس کے ہوگئے ۔ ڈرامہ سیریل ہم سفر سے کامیابیوں کی بلندیوں کو چھونے والے فواد خان نے …

Read More »

تنوشری دتہ ہراسانی کیس میں ڈیزی شاہ بھی پھنس گئیں

ممبئی(این این آئی) پولیس نے نانا پاٹیکر کیخلاف ہراسانی کیس میں اداکارہ ڈیزی شاہ کو بھی بیان ریکارڈ کرانے کے لئے طلب کرلیا۔  ممبئی پولیس کی جانب سے ڈیزی شاہ کو تحریری طور پر ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تنوشری کی جانب سے نانا پاٹیکر کے خلاف ہراسانی کیس …

Read More »

زندگی میں رسک لینا پسند ہے‘ ڈرتی ورتی نہیں، اداکارہ عالیہ بھٹ

ممبئی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ اداکار عالیہ بھٹ نے کہاہے کہ زندگی میں رسک لینا پسند کرتی ہوں اس معاملے میں ڈرتی ورتی نہیں‘ اپنے سٹائل سے جلد اکتاکر اسے تبدیل کرتی رہتی ہوں۔ عالیہ بھٹ نے کہا کہ کسی کے بھی بارے میں …

Read More »

فنکار کی زندگی کا ہر لمحہ دباؤ کا شکار ہوتا ہے : سوناکشی سنہا

ممبئی(پی پی این مانیٹرنگ ٖڈیسک) بالی ووڈ کی دیسی گرل اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ فنکار کی زندگی اکثر دباؤ کا شکار رہتی ہے۔ نوجوان نسل فنکاروں کی کاپی کرتی ہیں تاہم وہ کسی کو کوئی غلط پیغام نہیں دینا چاہتیں۔ سوناکشی نے کہا کہ تمام اداکار مسلسل …

Read More »

ریلیز سے قبل ہی 370 کروڑ روپے کمانے والی فلم

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) اس وقت بھارت میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم کا ریکارڈ دنگل اور باہو بلی 2 کے پاس ہے مگر لگتا ہے کہ یہ دونوں ہی ایک نئی فلم سے مقابلہ ہارنے والی ہیں۔ رجنی کانت بھارت کا وہ نام ہے جس کے …

Read More »

دیپ ویر شادی کا دوسرا استقبالیہ اور رنویر سنگھ کے دل کی بات

(پی پی  این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی میگا شادی کا دوسرا استقبالیہ ممبئی میں منعقد ہوا، جس کے دوران یہ جوڑی ایک بار پھر سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے میں کامیاب رہی۔ استقبالیہ تقریب ممبئی کے گرینڈ حیات ہوٹل میں ہوئی، جس …

Read More »