ہفتہ , دسمبر 15 2018

شوبز

فلمساز و لکھاری سید نور کا کہنا ہے کہ نوجوان فلم سازوں کو پاکستانی ثقافت پروموٹ کرنی چاہیے

لاہور: (پی پی این ڈیسک ) فلمساز و لکھاری سید نور کا کہنا ہے کہ بھلے ہی پاکستانی فلم انڈسٹری دوبارہ بہتری کی جانب گامزن ہو رہی ہے لیکن اس کے باوجود اس وقت کم سے کم تین ایسے طاقتور سٹارز کا موجود ہونا بے حد ضروری ہے جو فلمسازی کو مزید …

Read More »

پاکستانی اداکار و گلوکار فخرعالم کے لیے امریکی قونصلیٹ کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار

(پی پی این ڈیسک) دنیا کا سفر کرنے کے لیے ‘مشن پرواز’ کا آغاز کرنے والے پاکستانی اداکار و گلوکار فخرعالم کے لیے امریکی قونصلیٹ کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔ 10 اکتوبر کو امریکی شہر واٹرز سے سفر کا آغاز کرنے والے  فخر عالم 16 …

Read More »

فواد خان اور عمران عباس دنیا کے 100 پُرکشش مردوں کے لیے نامزد ہو گئے۔

اسلام آباد(پی پی نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان اور عمران عباس کو دنیا کے 100 پُرکشش مردوں کے لیے نامزد کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکاروں فواد خان اور عمران عباس کو دنیا کے 100 پرکش مردوں کے لیے نامزد کرلیا گیا ہے، دنیا کے پرکشش مردوں کی …

Read More »

بھارتی ماڈل پوجا مشرا نے سلمان خان اور بھائیوں پر زیادتی کا الزام لگا دیا۔

ممبئی(پی پی نیوز ڈیسک) بھارتی ماڈل مشرا نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور اُن کے بھائیوں پر زیادتی کا الزام عائدکرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ فلم سلطان کی شوٹنگ کے دوران تینوں بھائیوں نے مجھے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ سے خواتین کو …

Read More »

علی ظفر نے مجھے نجی اسٹوڈیو اور فیملی فنکشنز میں دو بار سے زائد ہراساں کیا، میشا شفیع

لاہور(پی پی نیوز ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر  جنسی ہراسانی کے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے کہا ہے کہ علی ظفر عدالت میں معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں گلوکار علی ظفر کی میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی کی …

Read More »

کرن جوہر کی پہلی فلم کی کامیابی کے پیچھے سلمان خان کا ہاتھ تھا۔

بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے جہاں متعدد اداکاروں کو فلم نگری میں متعارف کروا کر مقبول کروایا، وہیں معروف ہدایت کار کرن جوہر کی پہلی فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کو کامیاب بنانے کے پیچھے بھی ان کا اہم کردار ہے۔ حال ہی میں کرن جوہر کی …

Read More »

شرمین عبید چنائے نے’’دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘‘ ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

آسکرایوارڈ یافتہ فلم میکرشرمین عبید چنائے نے ’ دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘ ایوارڈ جیت لیا۔ دو بارآسکرایوارڈ اپنے نام کرنے والی فلم ساز، صحافی اور سرگرم سماجی کارکن شرمین عبید چنائے کو نیویارک کی ایک تنظیم ’دی تالبرگ فاونڈیشن‘ نے اپنے بہت ہی اہم اعزاز ’ دی ایلیسن گلوبل …

Read More »

فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کا پہلا گانا بھی سامنے آگیا۔۔۔

بولی وڈ کی رواں سال کی سب سے بڑی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کا پہلا گانا بھی سامنے آگیا، جس میں فلم کے مرکزی اداکار عامر خان اور امیتابھ بچن ایک ساتھ دلچسپ انداز میں نظر آئے۔ ’وش ملے‘ نامی اس گانے میں امیتابھ بچن اور عامر خان نے ایک …

Read More »

نندیتا داس کے والد جتن داس پر بھی خواتین کی جنسی ہراسائی کا الزام

بولی وڈ ہدایت کارہ نندیتا داس کے والد اور بھارتی آرٹس جتن داس پر بھی دو خواتین نے جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگادیا۔ جتن داس کو بھارتی حکومت کی جانب سے پدما بھوشن ایوارڈ بھی دیا جاچکا ہے، جبکہ ان کی بیٹی نندیتا داس خود می ٹو مہم کی …

Read More »

ردھیکا اور نوازالدین رومانوی فلم میں ایک بار پھر ایک ساتھ۔

’سیکرڈ گیمز‘ کے ساتھ اداکار نوازالدین صدیقی اور ردھیکا آپٹے ایک اور رومانوی کہانی پر مبنی فلم میں ساتھ کام کرنے کیلئے اکھٹے ہورہے ہیں۔ ممبئی مرر کی رپورٹ کے مطابق یہ دونوں اداکار ’رات اکیلی ہے‘ نامی فلم میں کام کریں گے، جس کی ہدایات ہنی تریہان دینے جارہے …

Read More »