ہفتہ , اکتوبر 20 2018

شوبز

والد کا کیریئر کبھی ذاتی زندگی پر اثر انداز نہیں ہوا۔

(پی پی این ڈیسک )بولی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے بچپن اور اب اپنی بیٹی کی تربیت کے حوالے سے بات کی۔ اداکار کا اس انٹرویو میں کہنا تھا کہ ان کے والدین کا کیریئر کبھی ان کی ذاتی زندگی پر اثر …

Read More »

موقع ملا تو دوبارہ منٹو بنوں گا اور پھر سے معاوضہ نہیں لوں گا، نواز

بولی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کا شمار بھارت کے شاندار فنکاروں میں کیا جاتا ہے، جن کی حال ہی میں ریلیز فلم ’منٹو‘ میں ان کی اداکاری کو خوب سراہا بھی گیا۔ فلم ’منٹو‘ پاکستان کے سب سے بڑے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر مبنی فلم ہے، …

Read More »

روایات سے ہٹ کر منفرد کہانی پر مشتمل پاکستانی ڈرامہ

پاکستانی ڈراموں میں آپ نے اکثر خواتین کو مشکلات کا شکار دیکھا ہوگا جبکہ مردوں کو عام طور پر دوسروں پر غالب رہنے یا کسی لڑکی کے پیچھے گھومتے ہی دکھایا جاتا ہے، تاہم ایک نیا ڈرامہ ان تمام روایات سے ہٹ کر منفرد کہانی کو بیان کررہا ہے۔ بابا …

Read More »

ارباز سے علیحدگی کے بعد زندگی بہت پُرسکون ہوگئی ہے، ملائکہ اروڑا

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف آئٹم گرل ملائکہ اروڑا کا کہنا ہے کہ ارباز خان سے علیحدگی کے بعد زیادہ پُرسکون زندگی گزررہی ہے۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی سابق بھابھی ملائکہ اروڑا نے حال ہی میں ایک چیٹ شو کے دوران پہلی بار اپنی اور ارباز خان کی …

Read More »

بگ باس 12 کے زیادہ تر گھر والے متنازع.

بھارت کے مشہور ترین ریئلٹی شو ‘بگ باس’ کے 12 ویں سیزن کا آغاز یوں تو 16 ستمبر سے ہوگیا اور اس میں پہلے ہی دن کئی تنازع سامنے آئے۔ بگ باس 12 کی پہلی قسط میں جہاں 65 سالہ گلوکار انوپ جلوتا اور ان کی 28 سالہ شاگرد جیسلین …

Read More »

ٹائیگر شیروف بھی ہالی ووڈ میں انٹری کیلیے تیار.

ممبئی: دپیکا اور پریانکا کے بعد اب بھارتی اداکار ٹائیگر شیروف بھی ہالی ووڈ میں انٹری کی تیاریاں کررہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے بعد اب اداکار ٹائیگر شیروف بھی ہالی ووڈ میں قدم رکھنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے …

Read More »

اداکارہ میرا کے گھر مجلس عزا کا اہتمام.

جہاں پاکستان بھر میں دین حق کی سربلندی کے لیے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہُ اور ان کے رفقا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام کیا گیا۔ وہیں بعض اداکاروں نے بھی حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہُ اور ان کے رفقا …

Read More »

’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ کی دیا بین کا ایک قسط کا کتنا معاوضہ ؟

ممبئی: بھارتی ٹی وی کے معروف شو ’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ کی دیا بین نے ڈرامے میں کام کرنے کے لیے معاوضہ بڑھانے کے ساتھ نئی شرطیں رکھ دیں۔ معروف بھارتی ٹی وی شو ’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ میں دیا بین کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیشا واکانی …

Read More »

عامر خان کا بھی کترینہ کیف پر دل آگیا

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی کترینہ کیف پر دل ہاربیٹھے جس کااظہار انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر کیا ہے۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے حسن پر سلمان خان اور رنبیر کپور سمیت متعدد اداکار فدا ہیں اوراب ان کے عشق میں بالی …

Read More »

سلمان خان نے تنگ آکر شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔۔۔

ممبئی(پی پی نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوالات سے تنگ آکر بالآخر شادی نہ کرنے کی وجہ بتا ہی دی۔ کہا کہ وہ بغیر شادی کیے اسی طرح خوش ہیں۔ بھارتی اداکار سلمان مختلف موضوعات کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے …

Read More »