بدھ , دسمبر 12 2018

شوبز

آنگن میں دو کردار نبھا رہا ہوں، احسن خان

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نامور اداکار احسن خان اس وقت اپنے نئے ڈرامے آنگن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس کی کہانی تقسیم برصغیر کے گرد گھومتی ہے۔ احسن خان نے بتایا کہ ڈرامے میں فیملی، محبت اور کئی ایسے احساسات اور جذبات کی اہمیت کو پیش …

Read More »

22 برس چھوٹی اہلیہ کے ساتھ دلیپ کمار نے کام سے انکار کیوں کیا؟

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) شہنشاہ جذبات کہلائے جانے والے بولی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار آج اپنی 96ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور اس موقع پر ان کی اہلیہ سائرہ بانو فیملی اور قریبی دوستوں کے لیے دعوت کا اہتمام کررہی ہیں۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر …

Read More »

عالیہ اور رنبیر کے درمیان محبت کا رشتہ ہے، مہیش بھٹ

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ میں اِن دنوں اسٹارز کی شادی کا سیزن ہے، ایسے میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی دوستی کے چرچے بھی گرم ہیں اور اب عالیہ کے والد اور ہدایت کار مہیش بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی صاحبزادی  اور رنبیر …

Read More »

میری بہترین دوست اور زندگی کی ساتھی کو شادی کی سالگرہ مبارک

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور معروف کرکٹر ویرات کوہلی آج اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کا جشن منا رہے ہیں۔ دونوں کی شادی گزشتہ برس اٹلی کے شہر میلان میں ہندو اور پنجابی رسم و رواج کے مطابق ہوئی تھی۔ شادی میں صرف قریبی رشتے دار شریک ہوئے تھے …

Read More »

نادیہ خان کی 17 سال بعد میزبانی کے شعبے میں واپسی

کراچی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)نادیہ خان کو آغاز میں شہرت مختلف ڈراموں جیسے بندھن سے ملی مگر آن اسکرین ہنس مکھ اور شوخ شخصیت کے طور پر مارننگ شو ہوسٹ کی حیثیت سے اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ کو مارننگ شو میزبان کے طور پر زیادہ جانا گیا۔ تاہم …

Read More »

معروف ٹی وی اداکارہ دیبولینا اوربی جے پی رہنماء سچن پاورگرفتار

آسام(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹی وی کی سنسکاری بہو کے نام سے مشہور اداکارہ دیبولینا بھاٹاچاریا کو بھارتی تاجر کے قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین ڈراما سیریل ساتھ نبھانا ساتھیا کی سنسکاری بہو ’گوپی‘ کا کردار ادا کرنے …

Read More »

سلمان خان میرے اچھے دوست ہیں اور ہمیشہ رہیں گے:کترینہ کیف

ممبئی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سلمان خان کو بہترین دوست قرار دے دیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب بھی وہ مایوس ہوتی ہیں تو سلمان خان ان کے ساتھ ہوتے ہیں ۔سلمان خان ان کے سب سے اچھے دوست ہیں اوروہ ہمیشہ …

Read More »

دبئی کی کمپنی نے پریانکا اور نک کو دوبارہ شادی کی دعوت دیدی

دبئی (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنی عمار نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس کو برج خلیفہ کے ٹاپ فلور پر دوبارہ شادی کی دعوت دیدی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی رئیل اسٹیٹ کمپنی عمار کی جانب سے پریانکا …

Read More »

رانی کا ’مردانی 2‘ میں خطرناک ولن سے سامنا

(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے اپنے کیریئر میں صرف رومانوی کردار ہی ادا نہیں کیے، بلکہ وہ ایکشن فلموں میں بھی پرفارم کرتی نظر آئیں، ایسی ہی ان کی ایک فلم مردانی بھی ہے۔ فلم مردانی 2014 میں ریلیز ہوئی تھی، جس میں رانی …

Read More »

انوشکا شرما نے کامیاب کیریئر کے 10 سال مکمل کرلیے

ممبئی(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے فلم انڈسٹری میں کامیابی کے ساتھ 10 سال مکمل کرلیے۔ انوشکا شرما نے فلم نگری میں 10 سال مکمل ہونے پر چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں بتایا کہ میں نے ہمیشہ ہی متنازع قسم کے کردار منتخب کیے۔ …

Read More »