ہفتہ , اکتوبر 20 2018

پاکستان

‘ایف آئی اے’کا کہنا ہےکہ کالعدم تنظیموں کے سوشل میڈیا پیجز فالو کرنے والوں کی چھان بین کی جائے گی‘

(پی پی این ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے پیجز کو فالو کرنے والے افراد کی بھی چھان بین کی جائے گی اور اگر ضرورت پڑی تو ان کے خلاف کارروائی بھی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔ گزشتہ روز ایف آئی اے …

Read More »

چیف جسٹس کے خلاف وومنز ایکشن فورم اور چند شہریوں کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

(پی پی ین ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف وومنز ایکشن فورم اور جمہوریت پسند چند شہریوں کی جانب سے ریفرنس دائر کردیا گیا۔ فرحت اللہ بابر، افراسیاب خٹک، نگہت داد، فریحہ عزیز، روبینہ سیہگل سمیت 98 افراد کے دستخط سے 10 اکتوبر کر …

Read More »

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع

(پی پی این ڈیسک) احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 15 دن کی توسیع کردی۔  نیب لاہور نے 5 اکتوبر کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو صاف پانی …

Read More »

انور مجید کی درخواست پر سماعت کے دوران ایف آئی اے نے جواب کیلئے مہلت مانگ لی

(پی پی این ڈٰیسک) منی لانڈرنگ اسکینڈل میں گرفتار اومنی گروپ کے مالک انور مجید کی درخواست کی سماعت کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ سندھ ہائیکورٹ نے انور مجید کی ایف آئی  اے کے خلاف درخواست کی سماعت …

Read More »

کراچی: نیشنل ہائی وے پر ہائی ٹینشن وائر کی زد میں آکر ایک بچہ شدید زخمی

(پی پی این ڈیسک) شہرِ قائد کے علاقے نیشنل ہائی وے پر ہائی ٹینشن وائر گرگئی، جس کی زد میں آنے والا ایک بچہ جھلس کر شدید زخمی ہوگیا۔  ٹینشن وائر گرنے کا یہ واقعہ نیشنل ہائی وے پر بن قاسم ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا، جس کی زد …

Read More »

سرگودھا:موٹروے سالم انٹر چینچ کے قریب کالج وین اور مسافر بس میں تصادم، 6 طالبات اور ڈرائیور جاں بحق

(پی پی این ڈیسک) سرگودھا میں موٹروے سالم انٹر چینچ کے قریب طالبات کی کالج وین اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 طالبات اور وین ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نجی کالج کی وین طالبات کو لے کر کالج جارہی تھی کہ سالم …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں آصف زرداری اور فریال تالپور بینکنگ کورٹ میں پیش

(پی پی این ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی بہن فریال تالپور اور مقدمے میں نامزد اومنی گروپ کے مالک انور مجید کے تینوں بیٹے بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے۔ ملزمان کے خلاف بوگس اکاؤنٹ کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام …

Read More »

پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری سے درجہ حرارت منفی ڈگری تک گرگیا

(پی پی این ڈیسک) ملکی بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے درجہ حرارت منفی ڈگری تک گر گیا۔ مانسہرہ، مری، مظفر آباد اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور پہاڑی علاقوں …

Read More »

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کا 6 نشستوں کیساتھ پہلا نمبر

پشاور: (پی پی نیوز) خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کا 6 نشستوں کے ساتھ پہلا نمبر ہے، جبکہ اے این پی دو اور ن لیگ ایک سیٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔ بلوچستان میں بی این پی مینگل ایک نشست لے اڑی، ایک آزاد امیدوار کامیاب ہوا۔ پختونخوا میں صوبائی اسمبلی …

Read More »

این اے 103:ن لیگ 2013 والی نشست جیتنے میں کامیاب رہی

فیصل آباد( پی پی  دنیا ) فیصل آباد کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 103 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 103میں ضمنی الیکشن ہوئے ۔ حلقہ این اے 103اور صوبائی اسمبلی پی پی 103سے آزاد امیدوار مرزا محمد احمد مغل کی خودکشی کی وجہ سے انتخابات ملتوی …

Read More »