بدھ , دسمبر 12 2018

پاکستان

بیرون ملک اکاؤنٹس: علیمہ خان کے خلاف کارروائی،رپورٹ طلب

اسلام آباد(پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک)  سپریم کورٹ نے بیرون ملک اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف کارروائی پر 13 دسمبر تک رپورٹ طلب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر اور ممبر انکم ٹیکس کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے۔ …

Read More »

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں پیشی: گلو بٹ نے طاہرالقادری کو گلے لگا لیا

اسلام آباد(پی پی این مانیٹڑنگ ڈیسک)  سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت میں پیشی کے موقع پر ڈاکٹر طاہرالقادری اپنے رفقاء کے ہمراہ عدالتی احاطے پہنچے تو وہاں گلو بٹ بھی موجود تھا۔ گلو بٹ نے طاہرالقادری کو دیکھتے ہوئے آگے بڑھ کر ان سے ہاتھ ملایا …

Read More »

لاہور: شہبازشریف کی پیشی کے موقع پرکارکنان اور پولیس میں تصادم

لاہور(پی پی این مانیٹڑنگ ڈیسک) شہبازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنان آمنے سامنے آگئے اور اس دوران پولیس نے کارکنان پر لاٹھی چارج کردیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کو نیب نے  آشیانہ اقبال  ہاؤسنگ …

Read More »

وفاقی حکومت کا غربت کے خاتمے کیلئے ادارہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے مطابق حکومت نے غربت کے خاتمے کے لیے ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر احتساب شہزاد اکبر اور معاون خصوصی افتخار درانی نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی۔ افتخار درانی نے بتایا کہ وزیراعظم …

Read More »

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کا پسِ منظر

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے کراچی کی ملیر جیل کے دورے کے دوران اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید اور ان کے بیٹے اے جی مجید سے موبائل فون واپس لینے کا حکم دیا تھا جب کہ کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے …

Read More »

اومنی گروپ کی دھمکیوں کی ریکارڈنگ،چیف جسٹس کا بڑا اقدام

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ اومنی گروپ کی دھمکیوں کی آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے اس لیے مجید فیملی سے جیل میں موبائل فون اس لیے چھینے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں …

Read More »

سانحہ ماڈل ٹاؤن: سپریم کورٹ کے فیصلے پر ڈاکٹر طاہرالقادری کا ردعمل

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) دوسری جانب عدالتی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے ثابت کردیا کہ عدل کے چراغ ابھی گل نہیں ہوئے، سپریم کورٹ نے آج انصاف کا بول بالا کردیا اور مظلوموں …

Read More »

پریک کی شادی میں ایسا کیا خاص ہوا ،جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا؟

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کی شادی کا 18 فٹ طویل کیک کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے ہی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ امریکی جریدے پیپل کے مطابق نک جونس نے شادی کے لیے خصوصی کیک کا آرڈر کویت اور دبئی جا کر …

Read More »

ماڈل ٹائون کیس:پنجاب حکومت کو نئی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے ماڈل ٹاؤن کیس میں پنجاب حکومت کو نئی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے نوٹس نمٹادیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے ماڈل ٹاؤن شہید ہونے والی خاتون کی …

Read More »

نواز شریف کے خلاف ریفرنسز کا پس منظر

اسلام آباد (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 28 جولائی 2017 کو پاناما کیس کا فیصلہ سنایا جس کے بعد اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو اقتدار سے الگ ہونا پڑا، عدالت نے اپنے فیصلے میں شریف خاندان کے خلاف نیب کو تحقیقات کا حکم دیا۔ عدالت …

Read More »