ہفتہ , اکتوبر 20 2018

پاکستان

مبینہ انتخابی دھاندلی کمیٹی کی سربراہی ہم خود کریں گے:حکومت

اسلام آباد: تحریک انصاف کی حکومت نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے بنائے جانے والی پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے وزیراعظم عمران خان کو انتخابی دھاندلی کمیٹی کی سربراہی اپنے پاس رکھنے کا …

Read More »

آرمی چیف نے 11 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپںڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جبکہ 4 دہشت گردوں کو قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق سزائے …

Read More »

راولپنڈی:کالج ہاسٹل میں زہریلی چیز کے کاٹنے سے ساتھی کی ہلاکت پر طالبات کااحتجاج

راولپنڈی: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سکستھ روڈ کے ہاسٹل میں مبینہ طور پر کسی زہریلی چیز کے کاٹنے کے نتیجے میں ایک طالبہ کی ہلاکت کے بعد دیگر طالبات نے کالج انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ جاں بحق ہونے والی طالبہ عروج بی ایس کی طالبہ تھی، جس کا …

Read More »

نیویارک:سشما سوراج سارک وزرائے خارجہ اجلاس ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں

نیویارک (پی پی این مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے سارک وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی تاہم ان کی بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے بات نہ ہوسکی۔ اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘بھارتی وزیرخارجہ سے میری بات …

Read More »

ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی موٹر سائیکل سوار لڑکیوں کی مدد۔۔۔

لاہور(پی پی نیوز ڈیسک) پولیس کا فرض ہے آپ کی مدد کرنا! اس کا عملی مظاہرہ لاہور کے کینال روڈ پر حال ہی میں اُس وقت دیکھنے کو ملا جب 2 لڑکیوں کی موٹر سائیکل خراب ہوگئی اور ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے ان کا ہاتھ پکڑ کر منزل پر …

Read More »

فواد چوہدری نے قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریر کے بعد معافی مانگ لی۔

اسلام آباد(پی پی نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران دھواں دھار تقریر کی جس پر احتجاجاً اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کیا جس کے بعد انہوں نے حزب اختلاف کے ارکان سے معافی مانگ لی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل …

Read More »

نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کو 50 لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا۔

اسلام آباد(پی پی نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے شہریوں کو بجلی کی فراہمی میں ناکامی پر کے الیکٹرک کو 50 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک 2017 کے رمضان المبارک میں صارفین کو بلا امتیاز بجلی کی …

Read More »

اسحاق ڈار کی تمام جائیدادیں فروخت کرنے کی اجازت نیب نے مانگ لی۔

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو ( نیب) نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان میں موجود تمام جائیداد فروخت کرنے کی عدالت سے اجازت مانگ لی۔ نیب کی جانب سے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسحاق ڈار نیب کو مطلوب …

Read More »

جہانگیر ترین آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہل قرار۔۔۔

اسلام آباد(پی پی نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کی نااہلی برقرار رکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی اہلیت کے فیصلے کیخلاف فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی …

Read More »

کراچی میں پرائیویٹ ہسپتال میں لاکھوں کی ڈکیتی۔۔۔ ڈاکو فرار

کراچی(پی پی نیوز ڈیسک) فیڈرل بی ایریا میں واقع نجی ہسپتال میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مسلح ڈکیت لاکھوں روپے کی نقدی سمیت قیمتی مالیت کا سامان لوٹ کرفرارہوگئے۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 9 میں واقع نجی ہسپتال میں مسلح ڈاکو لاکھوں روپے کی نقدی، موبائل فونز، …

Read More »