بدھ , جنوری 16 2019

پاکستان

وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کی کارروائی کا آغاز

لاہور: پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اسمبلی اجلاس شروع ہوگیا جس کے آغاز پر ہی ن لیگ کے اراکین نے احتجاج شروع کردیا۔  پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کی زیرصدارت جاری ہے جس کے دوران نئے قائد ایوان کا چناؤ کیا جائے گا، تحریک …

Read More »

کراچی کے قریب 3 پلیٹوں کے سنگم پر خطرناک سونامی کا امکان کم ہے، قومی ادارہ بحریات

کراچی: ڈائریکٹر جنرل قومی ادارہ بحریات ڈاکٹر آصف انعام کا کہنا ہے کہ کراچی کے قریب 3 پلیٹوں کے سنگم پر خطرناک سونامی کا امکان کم ہے۔ چین کے بحری جہاز نے رواں سال جنوری میں مکران ساحل پر کم پانی میں تیل و گیس کے ذخائر پر اسٹڈی کی جبکہ …

Read More »

عمران خان نے وزیراعظم پاکستان کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد عمران خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ عمران خان کی تقریب حلف برداری آج ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدرِ مملکت ممنون حسین نے ان سے حلف لیا۔  تقریب حلف برداری سے پہلے قومی …

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی کابینہ کے ارکان اور وزارتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام اور ان کی وزارتوں کی منظوری دے دی۔ ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دی ہے جس میں 15 وزراء اور 5 مشیر شامل …

Read More »

وزیر اعظم خلف برداری تقریب عمران خان کی حرکت پر نوجوت سنگھ سدھو کا دلچسپ ٹویٹ

وزیر اعظم خلف برداری تقریب عمران خان کی حرکت پر نوجوت سنگھ سدھو کا دلچسپ ٹویٹ (پاکستان پبلک نیوز)نوجوت سنگھ سدھو کو وزیر اعظم عمران خان نے خلف برداری تقریب مدعو کیا تھا،نوجوت سنگھ سدھو ایک سیاست داں ہونے کے ساتھ بہترین طنزو مزاح بھی کرتے ہیں اس کی ایک جھلک …

Read More »

عمران خان نے پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ایوان صدر میں ہونے والی تقریب حلف برداری سے پہلے قومی ترانہ بجایا گیا، جس کے بعد کابینہ سکریٹری نے صدر مملکت سے تقریب شروع کرنےکی اجازت طلب کی۔ تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ جس کے بعد صدر مملکت ممنون حسین نے عمران خان سے …

Read More »

عمران خان ملک کے 22ویں وزیر اعظم منتخب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان ملک کے 22ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قائد ایوان کے لیے ہونے والی رائے دہی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے 176 اراکین کی حمایت حاصل کی۔ انہوں نے …

Read More »

دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے نظام میں خامیوں کا انکشاف

اسلام آباد: ایشیا پیسِفک گروپ (اے پی جی) نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف عالمی میعار کے مطابق اقدامات کرنے میں پاکستان کے نظام، قانون اور اداروں میں خامیوں کی نشاندہی کردی تاہم ادارے کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی کی بیکنگ کورٹس نے جعلی اکاؤنٹس سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ شہر قائد کی بینکنگ کورٹس منی لانڈرنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جہاں وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے گرفتار ملزمان …

Read More »

پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون؟ فیصلہ آج

اسلام آباد: ملک کے 22ویں وزیراعظم کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے درمیان مقابلہ آج ہوگا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے عمران خان دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس …

Read More »