بدھ , اکتوبر 24 2018

پاکستان

چیف جسٹس کا سیکریٹری لاء کمیشن کو 10دن تک 5ہزار روزانہ جیب سے ڈیم فنڈ میں ڈالنے کا حکم

اسلام آباد : چیف جسٹس نے زیرزمین پانی پر ورک شاپ میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکریٹری لاء کمیشن کو پچاس ہزار جرمانہ کردیا، چیف جسٹس نے حکم دیا کہ دس دن پانچ ہزارروزانہ جیب سے ڈیم فنڈ میں ڈالنے ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم …

Read More »

ایوان فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف، مریم اور صفدرکی سزامعطلی، نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور صفدر کی ایوان فیلڈ ریفرنس میں سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں خصوصی بینچ کل سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف، …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات.

ریاض : وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے اور متنوع کرنے کے لئے اپنی خواہش کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات ہوئی، …

Read More »

پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن کا 31اکتوبرکواےپی سی بلانے کا امکان.

اسلام آباد : تحریک انصاف کی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے اپوزیشن کی جانب سے 31 اکتوبر کوو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن پی ٹی آئی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے متحرک ہوگئی ہے ، اپوزیشن کی جانب سے …

Read More »

ایوان میں نقصان کا اندازہ لگا رہے ہیں، ذمہ داروں کو دینا پڑیگا: پرویز الہٰی

لاہور: (پی پی نیوز) چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کبھی کسی اپوزیشن لیڈر نے اسپیکر کیلئے ایسے الفاظ استعمال نہیں کیے، ایوان میں نقصان کا اندازہ لگا رہے ہیں، ذمہ داروں کو دینا پڑے گا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تمام والدین …

Read More »

زرداری کا نواز سے ملنے کا عندیہ، ن لیگی قائد نے چپ کا روزہ رکھ لیا

اسلام آباد: (پی پی  نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پراسرار خاموشی اختیار کرلی، آصف زرداری کی ملاقات کی خواہش پر میڈیا کے سوالات کے باوجود بات ٹال دی۔ آصف زرداری نے نواز شریف سے ملنے کا عندیہ دیا مگر مسلم لیگ ن کے قائد نے چپ …

Read More »

ملتان: تجاوزات کیخلاف آپریشن، 50 سے زائد دکانیں مسمار

ملتان: (پی پی نیوز) ملتان میں مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کا جامعہ قاسم العلوم کے گر دونواح میں لیز کی زمین کو کمرشل استعمال میں لانے پر ضلعی انتظامیہ نے آپریشن کرتے ہوئے 50 سے زائد دکانیں مسمار کر کے 2 ارب روپے کی زمین واگزار کرالی۔ گول باغ …

Read More »

سگنل فری انڈر پاس لاہوریوں کے گلے کی ہڈی بن گئے

لاہور: (پی پی  نیوز) لاہور کے سگنل فری انڈر پاس لاہوریوں کے گلے کی ہڈی بن گئے، جیل روڈ کے انڈر پاس پر پھنسا کنٹینرشہر کی ٹریفک پر بھاری پڑ گیا، 9 سے زائد گھنٹے تک شہری خوار ہوتے رہے، کینال روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں …

Read More »

کراچی میں نرسوں کا دوسرے روز بھی دھرنا جاری

کراچی: (پی پی نیوز) کراچی میں نرسوں کا دوسرے روز بھی دھرنا جاری ہے، کراچی پریس کلب کے باہر نرسنگ اسٹاف 10 مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہا ہے، مظاہرین نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی بھی دے دی۔ کراچی پریس کلب کے باہر نرسوں کا احتجاج دوسرے …

Read More »

اسلام آباد: بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

اسلام آباد: (پی پی نیوز) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی عرب ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، اے ایس ایف نے 1300 گرام آئس ہیروئن برآمد ہونے پر ملزم کو حراست میں لے کر اے این ایف کے حوالے کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »